پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

بھارت ایف اے ٹی ایف کی پاکستان سے متعلق پروسیڈنگز پر اثرانداز ہو رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ ریڈیو پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کسی بھی وقت بلیک لسٹ ہو جائے گا۔پاکستانی دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان حقائق کے منافی ہے۔ بھارت ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے خلاف سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا...

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کی پاکستان سے متعلق پروسیڈنگز پر اثرانداز ہو رہا ہے اور بھارت ایشیاء پیسفک گروپ میں اپنی معاون چیئرمین شپ کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس سلسلے میں اپنے تحفظات رکن ممالک کے سامنے رکھ چکا ہے۔ توقع ہے کہ ارکان بھارت کی ان گمراہ کن سازشوں میں نہیں آئیں گے اور بھارت کی معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوششوں کو مسترد کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے ڈرونز کے ذریعے پنجاب میں ہتھیار گرائے بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیانئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے کہ پاکستان ڈرونز کے ذریعے بھارتی پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹونٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدیپہلا ٹی ٹونٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی TheRealPCB OfficialSLC PakvsSL Lahore T20
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تنازعات میں شدت، چینی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ بند کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ایک ایسے وقت جب موسم سرما کی عنقریب آمد متوقع ہے۔ ایل پی جی کا یاد رکھئیے چائنیز سمارٹ وے سے بیوقوف بناتے ہیں۔ یہ زبان کے اچھے بہت ہوتے ہیں مگر ڈیلینگ کے وقت بڑے ٹھنڈے دماغ سے کام لیتے ہیں ہماری طرح بیوقوف نہیں ہوتے،اسلئے محتاط رہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا انکار ، پاکستان نے امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دے دیبھارت کا انکار ، پاکستان نے امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دے دی USA Senator ChrisHollen India OccupiedKashmir Visit Pakistan AzadKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے پاکستان کو ’با آسانی‘ ہرا دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم نے میزبان کو ’بآسانی‘ 64 سکور سے ہرا دیا۔ لنکن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ حسنین ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 101 پر ڈھیر ہو گئی۔ افتخار 25 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ پردیپ اور اوڈانا نے 3.3 شکار کیے۔ Umar Akmal aur Ahmad shahzad jo team mai aye thay, Phr esi hi tawaqko thi کسی سپر سٹار کے بغیر ایک بی ٹیم سے ایسی شرمناک ہار بہت افسوسناک ہے ۔ Dala na puranay Haraam kohroon ko to harna he tha. Misbah b olo he hai es ko kis nain Coach bnaya khud kia keya es nain. Took Took
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف مسترد کردیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں بھارتی موقف مسترد کردیا Pakistan India OccupiedKashmir ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »