پاکستان کا ترکی کے خلاف یک طرفہ امریکی پابندیوں پراظہارِ تشویش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف یک طرفہ زبردستی اقدامات کا مخالف ہے.

تمام مسائل کا حل بات چیت، سفارتکاری اور باہمی افہام و تفہیم میں پوشیدہ ہے،پاکستان علاقائی، عالمی امن و استحکام کے لئے ترکی کے بے بدل کردار کا معترف ہے۔انہوں ںے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام، ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان، قومی سلامتی، امن و خوش حالی کی جدوجہد میں ترکی کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ مشترکہ اہداف کے حصول کی جدوجہد میں ترکی کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سعودی عرب ، بندرگاہ پر تیل کے بڑے جہاز پر حملہ ، سعودی عرب میں خوف | جدہ آئل ٹینک میں دھماکا!

We r with our turkey 🇹🇷💖🇵🇰bro’s.

سعودی عرب ، بندرگاہ پر تیل کے بڑے جہاز پر حملہ ، سعودی عرب میں خوف | جدہ آئل ٹینک میں دھماکا!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کا کاراباخ جنگ کے آذربائیجانی شہید فوجیوں کے بچوں کے لئے تعلیمی وظائف کا اعلانترکی کا کاراباخ جنگ کے آذربائیجانی شہید فوجیوں کے بچوں کے لئے تعلیمی وظائف کا اعلان Turkey Azerbaijan Martyred Scholarships Children NagornoKarabakh trpresidency MFATurkey RTErdogan AzerbaijanMFA presidentaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کے بولنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کا وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت کے نئے دور کا آغازعبدالرزاق داؤد نے کہا کہ ہم پاکستان کو تجارت، ٹرانزٹ اور نقل و حرکت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہحکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتونیو گوترش کا دوبارہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لئے امیدوارہونے کا اعلانانتونیو گوترش کا دوبارہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لئے امیدوارہونے کا اعلان SecretaryGeneral AntonioGuterres OfficiallyDeclared UnitedNations UN antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے امتحانات کے شیڈول کا اعلانsad news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »