انتونیو گوترش کا دوبارہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لئے امیدوارہونے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتونیو گوترش کا دوبارہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لئے امیدوارہونے کا اعلان SecretaryGeneral AntonioGuterres OfficiallyDeclared UnitedNations UN antonioguterres

ادارے نے اقوام متحدہ کے ترجمان کے حوالے سےبتایا ہے کہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے ایک بار پھر نامزد امیدوار ہونے کا اعلان کیا ہے۔انتونیو گوترش، پرتگال کے ایک سیاستدان رہے ہیں اور وہ اس وقت اقوام

متحدہ کے نویں سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔وہ 1995 سے 2002تک پرتگال کے وزیر اعظم اور 2005سے2015تک اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین رہے ہیں جبکہ 2017میں وہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل منتخب کئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کا کاراباخ جنگ کے آذربائیجانی شہید فوجیوں کے بچوں کے لئے تعلیمی وظائف کا اعلانترکی کا کاراباخ جنگ کے آذربائیجانی شہید فوجیوں کے بچوں کے لئے تعلیمی وظائف کا اعلان Turkey Azerbaijan Martyred Scholarships Children NagornoKarabakh trpresidency MFATurkey RTErdogan AzerbaijanMFA presidentaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے امتحانات کے شیڈول کا اعلانsad news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا علاقائی بحری ہم آہنگی کے فروغ کے لیے 'امن مشقوں کا آغازپاک بحریہ کا علاقائی بحری ہم آہنگی کے فروغ کے لیے 'امن مشقوں کا آغاز PakNavy Launched Exercise Aman PakistanNavyNHQ dgprPaknavy PakistanNavy PakNavyAMANExercise OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کے پی کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ | Abb Takk NewsRaise your voice please everybody raise voice against the injustice done by Kashmala tariq son Azlan he killed four people right on the street brutal accident please put him in jail
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قومی بچت کے ملازمین کا ملک بھر کے مراکز کی تالہ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردومسائل حل نہ ہونے کی بنیادی ذمے داری وزارت خزانہ کی سردمہری ہے، نیشنل سیونگز ائمپلائز یونین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »