پاکستان کی آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل پیش کریں. وزیرِ اعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام شعبے پر تفصیلی بریفنگ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل پیش کریں.

آئی ٹی شعبے کی ترقی کیلئے ہر طرح کی سہولیات فراہم کریں گے. خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے تمام اہداف پورے کئے جائیں گے. ملک بھر میں تمام سرکاری خدمات کی ڈیجٹلائیزیشن کی جائے گی. حکومت فری لانسرز کو درپیش تمام مسائل کا پائیدار حل فراہم کرے گی. تمام جامعات میں آئی ٹی کے حوالے سے بین الاقوامی معیار کی تعلیم اور ہنر کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا.

اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک بھر میں جامعات اور آئی ٹی ماہرین کے تعاون سےاس شعبے کے زیر تعلیم طلباء و طالبات کے لئے بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی تربیت حاصل کرنا لازمی قرار دی جائے گی. اس اقدام سے مزید 2 لاکھ ہنر مند افراد کا آئی ٹی صنعت میں اضافہ ممکن ہو سکے گا جس سے اس شعبے کی برآمدات میں 5 ارب ڈالر تک کا اضافہ ممکن ہو گا. فری لانسرز کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کا بتایا گیا کہ وزارت فری لانسرز کی تربیت، انکو سہولیات اور بیرونِ ملک سے رقم کی وصولی کیلئے جامع اقدامات اٹھا رہی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا مالی بحران ، نگراں وزیراعظم نے اہم ہدایات دے دیںاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پی آئی اے کو ایک بار پھر سے بہترین ادارہ بنانے کیلئے دن رات کام کرنے کی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا مالی بحران ، نگراں وزیراعظم نے اہم ہدایات دے دیںاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پی آئی اے کو ایک بار پھر سے بہترین ادارہ بنانے کیلئے دن رات کام کرنے کی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع پاکستان:مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ،کراچی میں مزار قائد پر گارڈز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : ڈیری مافیا دودھ کی قیمت کم کرنے پر مجبور کیوں ہوئی ؟کراچی کے باسی اب اپنے بچوں کیلئے دودھ خریدنے کی سکت بھی کھوتے جارہے ہیں، مہنگائی کے باعث دودھ کی فروخت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : ڈیری مافیا دودھ کی قیمت کم کرنے پر مجبور کیوں ہوئی ؟کراچی کے باسی اب اپنے بچوں کیلئے دودھ خریدنے کی سکت بھی کھوتے جارہے ہیں، مہنگائی کے باعث دودھ کی فروخت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »