صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کو بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت کی بحالی اور سماجی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ مختلف شعبوں خصوصاً آئی ٹی سیکٹر میں غیر

ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز یہاں گورنر ہاؤس میں لاہور چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کےعہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی، لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، مس فریحہ یونس، شمیم اختر، میاں جبار خالد،خادم حسین، محمد فہیم یوسف، راجہ حسان اختر، عمر داد افریدی،اور شاہد خلیل موجود تھے۔ صدر مملکت نے تاجروں پر زور دیا کہ وہ معذور افراد کی بحالی، چھاتی کے سرطان، ذہنی امراضں میں مبتلا افراد کو معاشرے کا مفید...

سکولوں سے باہر ہیں جن کیلئے ہزاروں سکولوں کی ضرورت ہے، اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے سکولوں میں شفٹ بڑھانے کے ساتھ ساتھ مساجد میں بچوں کو پڑھانے کا انتظام کیا جائے۔ خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ لاہور چیمبر کے ممبران کام کی جگہوں پر خواتین کی تعداد میں اضافہ کریں ، معیشت کے مختلف شعبوں میں 35 فیصد خواتین کی نمائندگی بہت ضروری ہے تاکہ ملکی ترقی میں خواتین اپنا کردار ادا کر سکیں۔ صدر مملکت کو بتایا گیا کہ لاہور چیمبر کے 32 ہزار ممبران ہیں اور 25 فیصد خواتین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت سے نگران وزیر قانون کی ملاقات الیکشن کے معاملے پر تبادلہ خیالاسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کی۔ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک میں عام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع و شہدا ، صدر مملکت اور نگران وزیرِاعظم کا شہدا اور غازیوں کو سلاماسلام آباد : یوم دفاع وشہدا کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی اورنگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے شہدا اورغازیوں کو سلام پیش کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع و شہدا ، صدر مملکت اور نگران وزیرِاعظم کا شہدا اور غازیوں کو سلاماسلام آباد : یوم دفاع وشہدا کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی اورنگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے شہدا اورغازیوں کو سلام پیش کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہیں، افواہیں دم توڑ گئیںپی آئی اے کے برطانیہ میں تعینات ملازمین کی تنخواہوں کے معاملہ پر پی آئی اے ترجمان نے وضاحتی بیان میں ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چندریان-3: زمین کے دو ہفتوں کے برابر قمری شب ڈھلنے سے چند روز پہلے ہی چندریان-3 کو ’سلایا‘ کیوں گیا؟انڈیا کی خلائی ریشرچ ایجنسی اسرو نے بتایا ہے کہ چاند پر غرب آفتاب کے آغاز کے ساتھ قمری لینڈر اور روور کو غیر فعال کر دیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »