پاکستان کرکٹ بورڈ کا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے 12 شاہینوں کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے 12 شاہینوں کا اعلان Pakistan TestSeries TestCricket CricketTeam PAKvBAN BANvsPAK babarazam258 BCBtigers TheRealPCB TheRealPCBMedia ICC

مطابق بنگلا دیش کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے، محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم، حسن علی، امام الحق، نعمان علی، ساجد خان اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے

ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا اور میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں کمی کر دی لیکن کیوں ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔ہر سطح پر معاوضوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا ابھی نندن کو ایوارڈ دینا اپنی خفت مٹانے کے مترادف ہے: پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: : پاکستان اور جرمنی کے میچ کا نتیجہ آگیاجونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا مایوس کن آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سریز کا کل سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاچٹا گانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف پہلا میچ کھیلنے کیلئے تیار ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلانپاکستان بنگلہ دیش کے خلاف پہلا میچ کھیلنے کیلئے تیار، ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان Pakistan Squad First Test Match Against Bangladesh Announced BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB BANvPAK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »