ایٹمی تنصیبات اور پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے:ترجمان دفتر خارجہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایٹمی تنصیبات اور پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے:ترجمان دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Asimiahmad MoIB_Official GovtofPakistan

خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ پریس بریفنگ کے دوران عاصم افتخار احمد نے کہا کہ بھارت نے F16 گرانے کا جھوٹا ڈرامہ کرکے پائلٹ کو ایوارڈ دیا، بھارت اپنے جھوٹ سے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا۔ عالمی برادری کو اب علم ہو رہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں سے امتیازی سلوک ہورہا ہے۔ پاکستان اس حوالے سے پہلے بھی عالمی برادری کی توجہ اس جانب مبذول کراتا رہا ہے.

اب بھارت کے اندر سے بھی اس حوالے سے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 35 نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز 3 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ نام نہاد اور جھوٹے سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارت کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے۔ عالمی برادری کشمیر میں تشدد کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کی مدد کرتا رہے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا امریکا روس پر ایٹمی حملہ کرنے والا ہے؟روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی بمبار طیاروں نے اس ماہ کے شروع میں روسی سرحد کے 20 کلومیٹر قریب دو مختلف سمتوں سے روس پر ایٹمی حملے کی مشق کی تھی SamaaTV Wow محمد قاسم ابن عبد الکریم کے مبارک خواب مسلمانوں اور اسلام کے لئے اہم ہیں۔ دنیا بھر کے لوگوں نے اپنے خوابوں اور نظاروں کو دیکھا ہے اور انھیں یہ بتایا ہے کہ محمد قاسم کے خواب سچ ہیں۔ مزید جانیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمان کی سیاست اور غیر جانبدار اسٹیبلشمنٹ؟ کیا ایسا کبھی ہوسکتا ہے؟پارلیمان کی سیاست اور غیر جانبدار اسٹیبلشمنٹ؟ کیا ایسا کبھی ہوسکتا ہے؟ جانیئے اس پر خورشید شاہ کیا کہتے ہیں۔۔۔ AajNews FaislaAapKa asmashirazi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ ملک کی عدلیہ اور ججز کو بدنام کرنے کی تاریخ رکھتی ہے:وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام امن بھائی چارے اور رواداری کا درس دیتا ہے عارف علویاسلام امن، بھائی چارے اور رواداری کا درس دیتا ہے، عارف علوی ArifAlvi PresidentOfPakistan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ArifAlvi PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آدھا کراچی قبضہ ہوا ہے، پورا حیدر آباد انکروچڈ ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآدھے سے زیادہ سندھ کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ہے، چیف جسٹس گلزار احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 2افراد جاں بحق اور 13زخمیمسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق اور 13زخمی Karachi Accident RoadAccident Bus Truck Passenger Deaths Injured Rescue CommissionerKhi SindhCMHouse MuradAliShahPPP NHMPofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »