پانی دو، روڈ بنواؤ، مشتعل شہریوں کا رکن اسمبلی پر پتھراؤ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانی دو، روڈ بنواؤ، مشتعل شہریوں کا رکن اسمبلی پر پتھراؤ ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں مشتعل شہریوں نے پانی نہ ملنے اور ٹوٹی سڑک نہ بنوانے پر رکن اسمبلی پر پتھروں کی بارش کردی۔

سعید آفریدی کے مطابق پتھراؤ کا واقعہ پٹھان کالونی سائٹ ایریا میں پیش آیا، پولیس کی موجودگی میں یہ سب واقعہ پیش آیا اور پولیس کھڑی تماشہ دیکھتی رہی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے بتایا کہ پانی کی لائن اپنے لیے ڈالی جارہی ہے، رکن اسمبلی کو شہریوں کا احساس نہیں ہے دہرے عذاب میں مبتلا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کو پانی دو، سڑکیں دو، کچرا اٹھاؤ: حلیم عادل شیخپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکنِ سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو پانی دو، سڑکیں دو اور کچرا اٹھاؤ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاجبجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-بھوٹان نے بھارت کا پانی روک لیانیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کیساتھ چھیڑچھاڑ شروع کر دی، بھارتی ریاست آسام کے سرحدی اضلاع کا پانی خاموشی سے روک لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دن میں ایک لیٹر سے کم پانی پینے کے نقصاناتجس طرح پیٹرول کے بغیر انجن کام نہیں کرتا اور گاڑی نہیں چلتی بالکل اسی طرح پانی کی مناسب مقدار نہ لینے سے انسانی جسم کئی بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے اور صحت مند زندگی گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو سو باسٹھ پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، وزیر ہوابازی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’’کرکٹ کی تاریخ میں اپنی دھاک بٹھانے والے دو پاکستانی بولرز‘‘راولپنڈی: سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا نے وسیم اکرم اور وقار یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی 80 کی دہائی کی تصاویر شیئر کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »