پانچ برطانوی فٹبالرز نے کرونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانچ برطانوی فٹبالرز نے کرونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پانچ کھلاڑیوں نے کرونا ویکسین لگوانے سے انکار کر کے برطانیہ کی فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے منصوبہ بندی کو جھٹکا دے دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان پانچ کھلاڑیوں میں 3 سینئر کھلاڑی بھی شامل ہیں، جن کا کہنا ہے کہ وہ خوب صحت مند ہیں، انھیں کرونا وائرس لاحق نہیں ہو سکتا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑی کرونا ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے کے شکار ہیں، جس کی وجہ سے وہ ویکسین نہیں لگوا رہے۔ برطانیہ کے ہیلتھ سیکریٹری ساجد جاوید نے کہا کہ کرونا ویکسین لگوانے سے متعدد فٹ بالرز کے انکار پر وہ ‘مایوس’ ہو گئے ہیں، انھوں نے کہ انکار کرنے والے تین سینئرز تو نوجوان کھلاڑیوں کے لیے رول ماڈل ہیں، انھیں ویکسین لگوانے کے لیے آگے آنا چاہیے۔

ویکسین لگوانے سے انکار پر اگلے سال قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ان پلیئرز پر پابندی لگ سکتی ہے، قطر میں اگلے برس ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ میں ویکسین کے بغیر نہ ہی شائقین اور نہ ہی کھلاڑیوں یا آفیشلز کو اجازت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش فٹبال ٹیم کے 5 پلیئرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ فٹ بال ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکارانگلینڈ کی فٹبال ٹیم بھی کورونا ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا پر ہونیوالے پروپیگنڈے کا شکار ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئیپاکستان میں کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئی جبکہ مکمل ویکسی نیشن والوں کی تعداد 3 کروڑسے زائد ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئیاسلام آباد: کورونا ویکسین کی ایک ڈوزلگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سےتجاوزکرگئی،مکمل ویکسی نیشن والوں کی تعداد 3 کروڑسےزائد ہو جائیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگوانے والے افراد سے متعلق حکومت کا ایک اور سخت فیصلہویکسین نہ لگوانے والے افراد سے متعلق حکومت کا ایک اور سخت فیصلہ ARYNewsUrdu unfollow ya fake log hai....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاحوں کیلئے بری خبر۔۔حکومت نے اچانک کیا کچھ بند کر دیاسیاحوں کیلئے بری خبر۔۔حکومت نے اچانک کیا کچھ بند کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »