پالتوجانوروں کی خوارک والی دکانیں کھولنے کا حکم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پالتوجانوروں کی خوارک والی دکانیں کھولنے کا حکم Pakistan LockdownPakistan Peshawar PetShops Order Open COVID19Pakistan Coronavirus KPGovernment cmkpkmehmoodkha PeshawarCCPO

خوارک ملنا بھی دشوار ہو گیا ہے۔لاک ڈاون کے دوران خوارک کی اکانیں بند ہونے سے پالتوں جانورں کیلئے بھی مشکلات پیدا ہو گئی تھیں۔ پشاور پولیس نے ہنگامی بنیادوں پر بند دکانیں کھولنے کا حکم دیا ہے۔پشاورکی بڑی مارکیٹ میں پرندوں کو خوارک نہ ملنے پردکاندار اور پالتو جانوروں کے شوقین افراد پریشان تھے۔ڈی ایس پی سٹی عتیق شاہ نے ہداہت کی ہے کہ پرندوں کو خوراک فروخت کرنے والی دکانیں روزانہ دو

شفٹوں میں کھولی جائیں۔پشاور پولیس نے تیس منٹ کے لیے صبح آٹھ بجے اور شام چار بجے دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بھی روزانہ دو گھنٹے کیلئے پالتوں جانوراں کی خوارک فروخت کرنے والی دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے۔کمشنر لاہور کی جانب سے برڈز فیڈ کی دکانیں دوپہر دو سے چار بجے تک کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تاہم اس دوران پرندوں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کروناویکسین کی تیاری کا دعویٰتمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کروناویکسین کی تیاری کا دعویٰ ARYNewsUrdu وہ اسلامی ممالک جن کو بہت کم لوگ جانتے ہیں Imposible Bus karo ab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب غلطی کی گنجائش نہیں ،اٹلی کی حکومت نے مکمل شٹ ڈاؤن کا اعلان کر دیاروم(ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹلی میں سخت اقدامات کےمثبت نتائج آناشروع ہوگئے،دوسری طرف  اطالوی حکومت نے13 اپریل تک مکمل شٹ ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، اطالوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعۃ المبارک) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ذمہ داری بڑھ رہی ہے آپ کو اب مستقل مزاج بننے کی ضرورت ہے جو فیصلہ کرنا ہے ضرور کریں مگر اس پر قائم رہیں اور بار بار گناہ کو پھیلانے کا زریعہ مت بنو بلکہ اسے زیادہ سے زیادہ ختم کرنے کی کوشش کرو خبر پھیلاو ۔۔۔۔۔گناہ نہیں نبی کریم ﷺ نے بہت سخت وعید دی ہے کاہن ستارہ شناس وغیرہ کے بارے میں حل یہ نہیں کہ تم مت پڑھو حل یہ ہے تم مت چھاپو پلیز اللہ دا واسطہ جے پیسے ادھر ہی رہ جانے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا راشن گھر کی دہلیز پر دینے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا کی علامات ظاہر، سلمان احمد کا ٹیسٹ کروانے کا اعلانکرونا کی علامات، سلمان احمد کا ٹیسٹ کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »