بابر نے اپنے رویے سے مداحوں کا دل جیت لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میدان کے ہیرو بابر اعظم بابر اعظم نے اپنے رویے سے مداحوں کا دل جیت لیا، ان کی5 سالہ بچے آسکر سے گذشتہ سال ملاقات ہوئی، ننھے مداح نے اپنے فیورٹ بیٹسمین پر معصومانہ مضمون لکھ دیا،سمرسٹ کاؤنٹی نے اسے سوشل میڈیا پر جاری کردیا، قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان نے بھی پیار بھرے پیغام کا جواب شفقت سے دیتے ہوئے انھیں راک اسٹار قرار دیدیا، ان کے رویے کو آئی سی سی نے بھی سراہا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلیے سب سے زیادہ مستقل مزاجی سے رنز بنانے والے بابر اعظم نے گذشتہ سال انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ آسکر سے ملاقات کی تھی، ننھے مداح کا ایک خط سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنا اور وہ بابر اعظم کی انسان دوستی کے معترف ہوگئے، انگلش کاؤنٹی سمرسٹ کے اکاؤنٹ سے آسکر کے ہاتھ سے لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا گیا جس میں ان کی وہ تصویر بھی چسپاں تھی جس میں بابر اعظم نے اسے گود میں اٹھایا ہوا...

آسکر نے معصومانہ الفاظ میں اپنے مضمون میں لکھاکہ بابر اعظم میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں، ان کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ 25 سال کے ہیں، گذشتہ سال پاؤں کا آپریشن کرانے کے بعد میں نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ملاقات کی تھی، بابر اعظم انتہائی ملنساری سے ملے، ننھے مداح نے لکھا کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی ہیں کیونکہ وہ بہت اچھے شاٹس کھیلتے ہیں۔ بابر اعظم نے اس پیغام کا جواب دیتے ہوئے آسکر کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ راک اسٹار میں بھی آپ سے ملنے کا منتظر...

انھوں نے نوعمر مداح کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ دل لگا کر پڑھائی کرے، آئی سی سی نے بھی دونوں ٹوئٹس شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم کے رویے کو سراہا۔یاد رہے کہ اسٹار بیٹسمینکا رواں سال بھی سمرسٹ سے معاہدہ ہے، حالات بہتر ہونے پر پاکستان ٹیم کا دورۂ انگلینڈ ممکن ہوا تو اس سے قبل انھیں کاؤنٹی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی اور 4 روزہ میچز بھی کھیلنا ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے ننھے پرستار نے ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم کا دل جیت لیابابر اعظم کے اقدام کو آئی سی سی نے بھی خوب سراہا مزید جانیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam ICC
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں وفاقی حکومت نے بلاآخر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صنعتوں سے متعلق کل اہم اعلان کا فیصلہوزیر اعظم کا صنعتوں سے متعلق کل اہم اعلان کا فیصلہ PMImranKhan Islamabad Traders TaxRefund Pakistan Industries Coronavirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رحجان،11 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رحجان،11 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Its time to crash
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس کا فیصلہ: وفاقی حکومت کا تشویش کا اظہارڈینیئل پرل کیس کا فیصلہ: وفاقی حکومت کا تشویش کا اظہار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلانوزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »