پاس کر یا برداشت کر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رشتے، ناتے اور تعلقات اس لئے استوار کیے جاتے ہیں کہ حالات و واقعات سے نبرد آزما ہونے میں آسانی ہو مگر ہمارے ہاں رشتے زنجیر اور تعزیر بنا دیے گئے ہیں۔ بالخصوص رشتہ ازدواج کو. . . تحریر: محمد بلال غوری کالم: DailyJang

اگر آپ کا جینا دشوار ہو چکا ہے، اگر آپ کو اپنے شریک حیات کی ادائیں، مزاج، انداز یا اطوار اس حد تک ناپسند ہیں کہ آپ غصے سے پیچ و تاب کھاتے رہتے ہیں اور اندر ہی اندر اس غم سے گھلے جا رہے ہیں، اگر آپ کو اپنے ہمسفر سے متعلق بے وفائی کا یقین ہے اور آپ کو یہ بات کسی قیمت پر گوارا نہیں، اگر آپ کا تعلق بوجھ بن گیا اور آپ اسے اٹھا کر چلتے رہنے سے قاصر ہیں، اگر آپ کوشش کے باوجود پُرامن بقائے باہمی کا ماحول پیدا نہیں کر سکے تو ذاتی زندگی کو تماشا بنانے کے بجائے اپنی راہیں جدا...

اگر وہ شخص ناگزیر ہے تو پھر حالات سے سمجھوتا کر لیں۔ زندگی کے سفر میں کسی نہ کسی موڑ پر ہر ایک شخص آپ کو چوٹ پہنچانے کا موجب بنتا ہے اور آپ کو فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ وہ شخص آپ کے لئے زیادہ قیمتی ہے یا پھر چوٹ کا احساس زیادہ تکلیف دہ۔ آپ اپنے شریک حیات کو صرف محبت کی ڈور سے باندھ کر رکھ سکتے ہیں ورنہ کڑی سے کڑی نگرانی بھی کام نہیں آتی۔ اگر آپ شوہر ہیں اور بیوی بے وفا نکلی ہے تو اسے قتل کرنے یا اس کے آشنا کے ہاتھ سے خون رنگنے کا کوئی فائدہ نہیں۔

آپ اسے اپنی زندگی سے نکال کر پھینک دیں۔ اگر آپ کا خاوند دل پھینک ہے اور آپ کو یہ بات گوارا نہیں تو کسی اور کو کوسنے دینے کے بجائے اپنے تعلقات کا ازسر نو جائزہ لیں۔ اگر آپ کی طرف سے کوئی کمی نہیں اور آپ کی کوشش کے باوجود معاملات نہیں سدھر رہے تو پاکستان کے عدالتی نظام میں خلع لینے کا راستہ موجود ہے۔ زندگی گزارنے کا بس ایک ہی فلسفہ ہے ’’‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Raise age to 33 years and attempts to 5 for CSS. Many states even like Somalia, Nigeria and Afg have life expectancy lower than that of Pak. Still they have more age limit than us. Even aspirants can become Add. Secretary in India after joining civil service after 34 yrs

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاستیں حالات قابو نہ کر سکیں تو فوج تعینات کر دی جائے گی: ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ریاستیں ابتر ہونے والے حالات پر قابو نہ کر سکیں تو فوج تعینات کر دی جائے گی۔ اللّٰہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ اب صرف چند مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول دیئے جائیں گے۔ Koi Achi Khabar Na Sunana پیسے کوئی حل بھی نہیں ہیں! محترم۔ پہلے ھی بے مقصد پیسے تقسیم کیے گئے ھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس لوگوں کو مزید پیسے دینے کیلئے وسائل نہیں، ہماری برآمدات گر چکی ہیں۔ اب صرف چند مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول دیئے جائیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سائرہ کے پاس اب بھی بےشمار آپشنز ہیں : فیروز خانسائرہ کے پاس اب بھی بےشمار آپشنز ہیں : فیروز خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے دور میں مہنگائی تھی یا پھر تحریک انصاف کے حکومت میں ہے ؟ اسحاق ڈار نے موازنہ جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسل لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لمبے عرصے کے بعد خاموشی توڑتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی یہ صرف ن لیگی اور پٹواریوں کے لیے ہے کیونکہ کھو تا بریانی صرف ن لیگی میں ہی تقسیم کی گئ تھی وہ فوری یقین کر لیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ : دادی کی کار چلانے والے 6 اور 7 سال کے دو بچے جل کر ہلاکامریکی ریاست میسوری میں دو کمسن بچے اپنی دادی کی گاڑی چلاتے ہوئے خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں والدین کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »