پارک لین ریفرنس : آصف زرداری پر فرد جرم کی کارروائی ٹل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارک لین ریفرنس : آصف زرداری پر فرد جرم کی کارروائی ٹل گئی ARYNewsUrdu AsifZardari

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی، جج اعظم خان نے سماعت کی ، عدالتی حکم پرکراچی میں سابق صدرسمیت دیگرملزم ویڈیولنک پرحاضر ہوئے ، امراض قلب اسپتال میں انورمجید اور تین ملزمان کے لئے احتساب عدالت کراچی میں وڈیو لنک انتظامات کئے گئے تھے۔

عدالت نے کہا ہم نےفردجرم کے لیے انتظام کرلیاآپ نےنئی درخواست دےدی، تو وکیل آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ریفرنس میں مالیاتی قوانین کونظراندازکرکےریفرنس بنایاگیا، اسٹیٹ بینک کےریفرنس کے بغیر نیب ایکشن نہیں لے سکتا۔ وکیل نے مزید کہا یہ قرض ڈیفالٹ کامقدمہ ہے،اسٹیٹ بینک نےایکشن لیناتھا تو نیب کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پر اختیار کے ناجائز استعمال، دھوکادہی اور فراڈ کا مقدمہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر6جولائی کو ہر صورت فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہسلام آباد : احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری پر 6 جولائی کو ہر صورت فرد جرم عائدکرنے کا فیصلہ کرلیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوطبیعت خراب ہونے کی صورت میں ویڈیو لنک کے ذریعے ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی، احتساب عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس آصف زرداری پر 6 جولائی کو فرد جرم عائد ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے پاک لین ریفرنس میں 6 جولائی کو سابق صدر آصف علی زرداری پر فرم جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سابق آصف علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پر آج فرد جرم عائد ہوگیپارک لین ریفرنس، آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہوگی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس:آصف زرداری سمیت دیگرملزمان پر آج فرد جرم عائدہوگی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر - ایکسپریس اردوآصف زرداری کے وکیل نے فرد جرم عائد ہونے سے روکنے کیلئے ایک اور درخواست دائر کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »