پارلیمانی سفارت کاری، بھارتی وفد کی کوشش کے باوجود پاکستانی امیدوار کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمانی سفارت کاری، پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو تاریخی شکست ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سینیٹر رضا ربانی 3 سال کے لیے انٹر پارلیمانی یونین کی مجلس عاملہ کے ممبر منتخب قرار دے دیے گئے ہیں، بھارتی وفد نے بھرپور کوشش کی کہ وہ مجلس عاملہ کے رکن منتخب نہ ہو سکیں۔

پاکستان نے مجلس عاملہ کے رکن کے انتخاب کے لیے گروپ میں خفیہ الیکشن کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد ہار یقینی دیکھتے ہوئے بھارت نے اپنے امیدوار کا نام واپس لے کر شکست مان لی۔ انٹر پارلیمانی یونین کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی امیدوار کی دست برداری پر رضا ربانی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔قبل ازیں بلغراد، سربیا میں دنیا کی 188 پارلیمانوں پر مشتمل انٹر پارلیمانی یونین کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد نے شرکت کی، ایشیا پیسیفک گروپ کے اجلاس کی صدارت بھی اسد قیصر نے کی۔

اعلامیے کے مطابق ایشیا پیسیفک ممالک نے رضا ربانی کو 3 سال کے لیے مرکزی مجلس عاملہ کا رکن جب کہ سینٹر جاوید عباسی کو ڈرافٹنگ کمیٹی کا رکن منتخب کیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان بھی کمیٹی برائے پائیدار ترقی، مالیات اور تجارت کی رکن منتخب ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good zabardast zindabad conguration

Pakistan

No two opinions. Let's move on & look ahead only.

Pakistan Zindabad

Saray jhoot ARY k naseeb mein reh gae hen Kea?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان: خواجہ سراؤں کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجخواجہ سرا بھی مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، انھوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نواں شہر چوک پر احتجاج کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نامایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو ایریٹیریا میں امن کی کوششوں پر 2019 کے امن کے نوبیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وائرلیس اور فون کے بغیر آپ کے پیاروں کو تلاش کرنے والا انقلابی آلہ - ایکسپریس اردولنک تین میل کے دائرے میں کام کرتا اور اس سے ایک وقت میں 12 افراد منسلک ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ اورچین تجارتی جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے پہلے مرحلے پرمتفق ہیں، صدرڈونلڈٹرمپامریکہ اورچین تجارتی جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے کے پہلے مرحلے پرمتفق ہیں، صدرڈونلڈٹرمپ Read News USA China TradeWar realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »