پادری نے مقدس پانی کی جگہ پیٹرول چھڑک دیا، 1 شخص ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پادری نے مقدس پانی کی جگہ پیٹرول چھڑک دیا، 1 شخص ہلاک ARYNewsUrdu

ابوجہ : نائجیریا میں عیسائی پیشوا نے بے دھیانی میں پاک ہونے کی نیت سے چرچ کا رخ کرنے والے شخص پر مقدس پانی کی جگہ پیٹرول ڈال کر آگ لگادی۔

لاگوس کے ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ادارے میں کام کرنے والے ابراہیم فارین لوئے کا کہنا تھا کہ مسیحی پیشوا نے ایک مرتبان یہ سوچ کر اٹھایا کہ اس میں مقدس پانی ہے لیکن وہ اس بات سے غافل تھے کہ مرتبان میں پیٹرول ہے۔ ہنگامی خدمات انجام والے ابراہیم فررین لوئے کا کہنا تھا کہ اس آگ نے قریب موجود تی لکی پائپ لائن کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا جس کے نتیجے میں پائپ لائن میں دھماکا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریفایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریف USAWelcomes Change Moody Credit Outlook Pakistan StateDept State_SCA MoodysInvSvc FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کیلئے نیب نے بڑا قدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کیلئے نیب نے بڑا قدم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ کاخاتمہ :وزیراعظم نے حکومت پنجاب کی سفارشات کی منظوری دیدیاسموگ کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کیا سفارشات بھجوائی تھیں؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'شریف فیملی نے اربوں کی کرپشن کی، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گورکھ دھندا چلایا گیا'ایک دن یہ بھی سیف الرحمن کی طرح معافی مانگے گا میاں صاحب سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »