پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال Karachi Sindh PublicTransport Resumed CoronavirusPandemic SOPs PrecautionaryMeasures Masks Sanitizers Passengers pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP

طور پر نہیں ہو رہا۔سندھ کے شہروں میں آج سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہو گئی جب کہ کراچی کی سڑکوں پر مختلف روٹس کی گاڑیاں رواں دواں ہیں۔ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ماسک پہننےکی ہدایت پرعمل کا ملا جلارجحان دیکھنے کو مل رہا ہے جب کہ مسافر بھی بغیر

ماسک سفر کرتے نظر آ رہے ہیں ۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے خبر دار کیا ہے کہ جن گاڑیوں میں ماسک، سینیی ٹائزر نہیں ہوگا انہیں بند کر دیا جائے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت سندھ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پی کے ساتھ چلانے کی اجازت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کے لیے حامی بھرلیکراچی : سندھ حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کے لیے حامی بھرلی ہے اور کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ صرف مقررہ ٹرمینل سے چلے گی سندھ حکومت کو کسی نے اچھا پیسہ پھینکا ہو گا... Tarefak. Tarefq قبول ہے قبول ہے قبول ہے ۔۔۔۔۔cm
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔ مکافات عمل کیا یہ جو ہلاک کیا ہے وہ انسان ہے یہ کچھ اور ہم نے اسلیئے پوچھا کیونکہ شام کے بچے بھی انسان ہے اور کشمیر کے بچے بھی انسان ہے فرق اتنا ہے کہ شام فلسطین کشمیری مسلمان ہے اور یہ کوئی ، کوئی بات نہیں کشمیریوں و فلسطینوں کی بھی اللہ پاک ہے انکا بدلا لے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی، اعلامیہ آج وزیراعظم کی کرونا وائرس پر تقریر سن کر میں نے اپنی قبر کا آرڈر دے دیا 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »