ٹی20: پاکستان کیلئے عالمی نمبر ایک رینکنگ بچانا مشکل ہوگیا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کونسی ٹیم پاکستان کی نمبر ون پوزیشن چھیننے والی ہے؟

لگاتار 4 ٹی 20 سیریز ہارنے کے بعد پاکستان کے لیے عالمی نمبر ایک رینکنگ بچانا مشکل ہوگیا ہے اور قومی ٹیم کا عالمی نمبر 2 آسٹریلیا سے صرف ایک پوائنٹ کا فاصلہ رہ گیا۔

سری لنکا کی نوجوان اور ناتجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں مضبوط عالمی نمبر ایک ٹیم کو 0-3 کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں سابق کپتان سرفراز احمد کو قیادت سے برطرف کردیا گیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے ساتھ ساتھ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20: پاکستان کیلئے عالمی نمبر ایک رینکنگ بچانا مشکل ہوگیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹی20: پاکستان کیلئے عالمی نمبر ایک رینکنگ بچانا مشکل ہوگیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی نمبر ایک بننے کے بعد رافیل نڈال کو پہلی شکستلندن: عالمی نمبر ایک بننا رافیل نڈال کے لیے مہنگا ثابت ہوا، انہیں جرمن کھلاڑی کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی 20ٹیم رینکنگ جاری کردی،سب سے پہلے پاکستاندبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ۔آئی سی سی رینکنگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں ٹیکسز کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے تمام کاروبار رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں ٹیکسز کے دائرہ کارکو بڑھانے کیلئے تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »