نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کوبیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے

کرتارپور راہداری کا پہلا مرحلہ مکمل لیکن دوسرے مرحلے میں کیا ہوگا ؟ تفصیلات منظرعام پر

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نوازشریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ان کے خلاف متعدد مقدمات زیرالتوا ہیں، نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک بھجواناامتیازی سلوک ہے،نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی فیصلہ آنے تک نوازشریف کو بیرون ملک جانے روکنے کاحکم دیاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو لے جانے کیلئے قطر سے ایئرایمبولینس منگوانے کا فیصلہلاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کو لے جانے کیلئے قطر سے ایئرایمبولینس منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،جس کے لئے لاہورایئرپورٹ پرانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اینا عشق ۔۔۔پین دی سری ایس قطری شہزادے دی۔۔۔ایدی بُڈھی ایوی نئ پُچھدی کہ تیری “اُس “ ماں نو کیڑی ایسی شے لگی اے جیڑی میرے کول نئ۔ 😉😂 Iskay paisay hum nay dainay hain ya mian sahab khud zahmat farmain gay ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سخت لب و لہجے کے باجود ’’طبی این آر او‘‘ دینے پر مجبور ہوگئے - ایکسپریس اردوسابق وزیراعظم نوازشریف بالآخرمیڈیکل این آر اوکی بنیاد پر ملک سے اڑان بھرنے کیلیے تیار ہیں۔ وزیراعظم کون ہوتے ہیںNRO دینے والے یہ تو ان سے اوپر کی بات Lakh d lanat سالہ بیمار ھو گیا کھی مر ھی نہ جائے🍒🍒😛😛🤑😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک لے جاناضروری ہے ،ڈاکٹر عدنانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے Jhaz jb dubta he to Usme bekar chize ko Drya me feik dete he Take wzn km ho Or jhaz mehfuz rhe
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر کیلئے شاہد خاقان عباسی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیااسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں شرکت کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر کیلئے شاہد خاقان عباسی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاLohar high court
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ،سموگ پربروقت قابونہ پانے کیخلاف درخواست پروفاقی و صوبائی حکومت ،محکمہ موحولیات سمیت فریقین کو نوٹسز جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر بروقت قابو نہ پانے کیخلاف درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »