ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی تفصیلات جانئے : DailyJang

قومی اسکواڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل چارٹرڈ طیارے سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کی بھی تیاریاں مکمل ہو گئیں، کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم میں اپنے آخری ٹریننگ سیشن میں 3 گھنٹے لگ کے پریکٹس کی۔کھلاڑیوں نے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور فیلڈنگ کوچ عبدالمجید کی نگرانی میں خوب پریکٹس کی۔

تمام کھلاڑی تیاریوں سے مطمئن اور جیت کے لیے پر عزم ہیں، قومی اسکواڈ چارٹر طیارے کے ذریعے کل صبح 11 بجے یواے ای کے لیے روانہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

District bhakkar consists of about 2.5 Million population . There is no ICU facilities in bhakkar's DHQ Hospital. Raise your voice for bhakkar district, comprising a population of 2.5 million people. BhakkarneedsICU

ہارنے کی تیاری۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

T20 ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم کل یو اے ای روانہ ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل روانہ ہوگی -ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز میں صرف تین دن باقی رہ گئے، قومی ٹیم میگا ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم میں جذبہ اور ٹیلنٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنا ناممکن نہیں: شاہد آفریدیPassion and talent in Pakistan team, it is not impossible to win T20 World Cup: Shahid Afridi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم نئی کٹ زیب تن کرے گیلاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نئی کٹ زیب تن کرے گی، ٹیم کی جرسی میں گہرا اور ہلکا سبز رنگ نمایاں ہے۔ Jhooot Allah kry fake ho yh news Fake
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ قومی ٹیم کل چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی کیلئے اڑان بھرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ٹی 20 ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے ، ٹورنامنٹ میں شمولیت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کل 15 اکتوبر بروز جمعہ  ارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹ بال ورلڈ کپ :رونالڈو کی ہیٹ ٹرکفٹ بال ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ میں کرسچیانو رونالڈو نے لیگز مبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »