ٹی 20 ورلڈکپ: قومی کرکٹ اسکواڈ دبئی روانہ، 24 اکتوبر کو بڑا ٹاکرا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 ورلڈکپ: قومی کرکٹ اسکواڈ دبئی روانہ، 24 اکتوبر کو بڑا ٹاکرا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کا 30 رکنی اسکواڈ خصوصی طیارے سےدبئی روانہ ہوا، قومی کرکٹ ٹیم 18 اور 20 اکتوبر کو بالترتیب ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے خلاف وارم اپ میچز کھیلے گی۔

ورلڈکپ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ لاہور سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوا، کھلاڑی ایک ساتھ نجی ہوٹل سے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ایئرپورٹ پہنچے، جہاں ان کا گروپ فوٹو سشین بھی ہوا، ہوائی اڈے پر کپتان بابراعظم کو ستائیسویں سالگرہ پر کیک بھی پیش کیا گیا۔ Off to UAE. Your support means more than anything. Stand by your team. Keep supporting. Keep praying. Keep believing.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ قومی اسکواڈ کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ کے ٹریننگ شیڈول میں تبدیلی Lahore T20WorldCup National Squad Training Schedule ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای روانہ ہو گاقومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای روانہ ہو گا PCB T20WorldCup21 NationalSquad CricketTeam UAE CricketMatch MoIB_Official GovtofPakistan TheRealPCBMedia ICC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج دبئی روانگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ قومی ٹیم کل چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی کیلئے اڑان بھرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ٹی 20 ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے ، ٹورنامنٹ میں شمولیت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کل 15 اکتوبر بروز جمعہ  ارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل روانہ ہوگی -ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز میں صرف تین دن باقی رہ گئے، قومی ٹیم میگا ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کب کی جائے گی پی سی بی نے اہم اعلان کر دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی آئی سی سی ٹی 20
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »