قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج دبئی روانگی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج دبئی روانگی مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور: قومی اسکواڈ دبئی روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچ گیا، چارٹرڈ طیارہ دوپہر سوا 12 بجے لاہور سے دبئی روانہ ہوگا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 17 اکتوبر سے ہو رہا ہے، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 24 اکتوبر کو ہو گا۔ دریں اثنا متحدہ عرب امارات میں جاری وارم اپ میچز میں آئرلینڈ، نیدرز لینڈ، سکاٹ لینڈ اور سری لنکا نے کامیابی سمیٹ لی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 3وکٹوں کے نقصان پر 177رنز بنائے ،جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور144سکور بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کی ٹیم نے پاپوا نیو گنی کو39رنز سے مات دی۔ نیدرز لینڈ کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد عمان کو 4رنز سے پچھاڑا جبکہ سکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 19رنز سے زیر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے یکطرفہ فیصلے سے کرکٹ شائقین کی دل آزاری ہوئی: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں تیزی سے ابھرتے ہوئے انسانی بحران سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ Ma bhot rota ho sarfaraz ko dak kar ka galti ka bena usa team sa nakal deya mare apeel hai pcb sa ka sarfaraz ko captain bana da dubra plz umeed hai ka mauss ni hona da Ja ap بڑی مہربانی بتانے کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ نے کیوی ہم منصب کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ اٹھادیاوزیرخارجہ نے کیوی ہم منصب کے ساتھ کرکٹ ٹیم کی واپسی کا معاملہ اٹھادیا SMQureshi NanaiaMahuta Pakistan NewZealand SMQureshiPTI TeamSMQ NanaiaMahuta PakinNewZealand MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ قومی ٹیم کل چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی کیلئے اڑان بھرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ٹی 20 ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے ، ٹورنامنٹ میں شمولیت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کل 15 اکتوبر بروز جمعہ  ارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل روانہ ہوگی -ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز میں صرف تین دن باقی رہ گئے، قومی ٹیم میگا ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کا حکملاہو ہائی کورٹ نے کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا اور سماعت کل تک ملتوی کردی۔ تفصییلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر پابندی نہیں، طالبان - ایکسپریس اردوہمیں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر اعتراض نہیں، افغان طالبان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »