ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف باآسانی 12.2 اوور میں حاصل کرلیا۔

- Advertisement -

ویرات کوہلی ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے، سوریا کمار یادیو 2 رنز پر وائٹ کو وکٹ دے بیٹھے، رشبھ پنت 36 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔قبل ازیں آئرلینڈ کی ٹیم 16 اوورز میں 96 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی تھی اور بھارت کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دیا تھا۔آئرلینڈ کے صرف چار کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہوسکے، گیرتھ 26 رنز بنا کر نمایاں رہے، جوش لٹل کو 14 رنز پر جسپریت بمراہ نے آؤٹ کیا۔

کرٹس کیمفر 12 اور لورکن ٹکر 10 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، کپتان پال اسٹرلنگ 2 رنز بنا کر ارشدیپ سنگھ کا نشانہ بنے۔بھارت کی جانب سے ہاردک پانڈیا نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ارشدیپ سنگھ اور جسپریت بمراہ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔A post shared by ICC روہت شرما کا کہنا تھا کہ نیویارک کی کنڈیشن باقی جگہ سے مختلف ہے، کوشش کریں گے اپنے تجربے سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کریں۔

پال اسٹرلنگ کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم میں بہت سے میچ ونرز موجود ہیں، کوشش ہوگی سو فیصد کارکردگی دیں اور میچ میں کامیابی حاصل کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔پاکستان میں فٹبال کے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، مائیکل اوون

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیڈبلن: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے پاپا نیوگنی کو شکست دے دیگویانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپا نیو گنی کو شکست دے دی ہے۔  137 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جونسن چارس صفر، برانڈن کنگ 34 اور نیکولس پورن 27، پاول 15اور ردرفورڈ 2 رنز بناکرپویلین لوٹ گئے۔پاپا نیو گنی کے جانب سے ناؤ،سپراورکاریکو نے ایک ایک جبکہ اساد نے2 وکٹیں حاصل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دیگروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 78 رنز کا ہدف 16.2 اوورز مین 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »