ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا امریکا میں آغاز ہوگیا۔ ڈیلاس میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو چاروں خانے چت کر دیا اور با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔

کینیڈا سے جیتنے کے بعد اب امریکی کپتان کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں اور وہ دونوں بڑی ٹیموں کے خلاف میچ کے لیے پر عزم ہیں۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے امریکا کرکٹ ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے کہا جس طرح کینیڈا کے خلاف جیت کے عزم کے ساتھ کرکٹ کھیلے اسی طرح بھارت اور پاکستان کے خلاف بھی کھیلیں گے۔واضح رہے کہ گروپ اے میں امریکا کے علاوہ پاکستان، بھارت، کینیڈا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ امریکا اپنا دوسرا میچ ڈیلاس میں ہی 6 جون کو پاکستان کے خلاف کھیلے گا جب کہ بھارت کے خلاف وہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررپاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: برائن لارا نے کوہلی کو تیسرے نمبر سے ہٹا کر کس بیٹر کو رکھا؟کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی کی جگہ سوریا کمار یادیو کو نمبر تین پر کھیلنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی، رواں سال بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گیپاکستان رواں سال بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا اور میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »