ٹی 20 ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے آغاز میں 11 دن باقی رہ گئے ہیں میگا ایونٹ میں پاکستان کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان نے اپنا کردار بتا دیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ میں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں سے تین ٹیموں کا انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو ہوگا۔

ورلڈ کپ کے سنسنی خیز لمحات جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں۔ ویسے ویسے کئی خبریں میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ کوئی اپنی فائنل فور ٹیمیں بتا رہا ہے تو کوئی کھلاڑیوں کے حوالے سے گفتگو کر رہا ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2017 فائنل کے ہیرو اور حالیہ ون ڈے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ سنچری بنا کر ناقابل یقین فتح دلانے والے فخر زمان نے اے آر وائی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ٹیم میں اپنے کردار سے آگاہ کیا۔

فخر زمان نے کہا کہ جب سے پاکستان کے لیے کھیلنا شروع کیا تو ہمیشہ جارحانہ انداز ہی اپنایا۔ بیٹنگ کے دوران میری ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ بیٹنگ پارٹنر کی لائف کو آسان بناؤں اور اب بھی میرا کردار وہی ہے۔ فخر زمان جو اوپننگ کے بعد اب کبھی ٹاپ آرڈر تو کبھی مڈل میں بیٹنگ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ میرا بیٹنگ نمبر تبدیل ہوا ہے تاہم صرف یہ میرا ذاتی نہیں بلکہ کپتان اور ٹیم منیجمنٹ کا بھی خیال یہی ہے کہ میں اپنے روایتی انداز میں جارحانہ کھیلوں اور ورلڈ کپ میں بھی میرا یہی رول ہوگا کہ جارحانہ انداز بیٹنگ اختیار کرکے اپنے بیٹنگ پارٹنر کے لیے آسانی پیدا کروں۔ورلڈ کپ میں پاکستان سے ٹاکرا، ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کو خبردار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس نے اپنا اسکواڈ بتا دیاقومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتا دیے۔ گزشتہ روز کمنٹری کے دوران وقار یونس سے پوچھا گیا کہ وہ ورلڈ کپ کے لیے کن کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں شامل کریں گے۔انہوں نے اپنی ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، فخر زمان، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، عثمان خان، اعظم خان (وکٹ کیپر)، افتخار...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے قومی کپتان بابر اعظم سے متعلق ورلڈ کپ میں اپنا مخصوص پلان بتا دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ سلیکشن کمیٹی نے بتا دیاپی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ساتھ ہی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کی تاریخ بھی دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »