ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار

یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بولرز میں افغانستان کے راشد خان کا پہلا نمبر برقرار ہے اور آل راؤنڈرز میں بنگلادیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے اور جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کا دوسرا نمبر ہے۔

پاکستان کے امام الحق ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر اور بھارت کے شبمن گَل ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ فخر زمان دو درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے۔ون ڈے بولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے اور افغانستان کے مجیب الرحمٰن 3 درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر آ گئے۔ون ڈے آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں بنگلادیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ , پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پرآئی سی سی ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری ٹی ٹونٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ , پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پرآئی سی سی ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری ٹی ٹونٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، ون ڈے میں بابراعظم پہلی پوزیشن پر برقراربولرز میں حارث رؤف 7 درجے کی چھلانگ کے بعد 36 ویں نمبر پر آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ون ڈے سیریز: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 202رنز کا ہدفپاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن شروع سے ہی مشکلات کا شکا رہی، اور پوری ٹیم 201 رنز پر آؤٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہت برقرارمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہت برقرارمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »