بچوں کی کمزور بینائی تیز کرنے کے لیے یہ گھریلو نسخہ آزمائیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کی کمزور بینائی تیز ہوجائے اور اسے اسکول میں کسی پریشانی کا سامانہ نہ کرنا پڑے تو آپ بھی یہ آزمودہ نسخہ استعمال کرسکتے ہیں۔

ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال سے تعلق رکھنے والی بچوں کی ماہر امراض ڈاکٹر سیما آفتاب کا کہنا ہے کہ سبزیوں کا زیادہ استعمال کافی سود مند ثابت ہوسکتا ہے، خاص طور پر بچوں کو گاجر کھلائیں جو بینائی کے مسائل کو روکنے میں کافی مددگار ثابت ہوگا۔ چاروں اجزا بادام، سونف، دکھنی یا سفید مرچ اور مصری کو ہم وزن ملا کر سفوف تیار کرلیا جائے اور رات میں ایک چائے کا چمچ استعمال کیا جائے جبکہ کم از کم آدھے گھنٹے تک پانی کا استعمال نہ کیا جائے، اس طریقے سے بھی نظر کی کمزوری کو دور کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں کی کمزور بینائی تیز کرنے کے لیے یہ گھریلو نسخہ آزمائیںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون لینے والوں کیلیے خوشخبری، پی ٹی اے کا اہم اعلانپاکستان میں موبائل انڈسٹری اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی، غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون لینے والوں کیلیے خوشخبری، پی ٹی اے کا اہم اعلانپاکستان میں موبائل انڈسٹری اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی، غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماسکو کے تمام ائیرپورٹس پروازوں کی آمدورفت کیلئے بندروس کے دارالحکومت ماسکو کے تمام ائیرپورٹس کو پروازوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز ماسکو پر یوکرین کی جانب سے ڈرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈرون حملے کے بعد ماسکو کے تمام ائیرپورٹس پروازوں کی آمدورفت کیلئے بندیوکرین کی جانب سے کئے گئے ڈرون حملوں کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو کے تمام ائیرپورٹس کو پروازوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آنکھوں کی صحت کےلیے یہ پھل ضرور کھائیںگاجر، پپیتا، خوبانی، آم، رس بھرے کھٹے مٹھے پھلوں کے اہم اجزا ہماری بینائی کی حفاظت کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »