ٹی 20 ورلڈکپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Two matches will be played in T20 World Cup today

اور پہلے میچ میں نمیبیا کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

نیدرلینڈز اور نمیبیا کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا جبکہ سری لنکا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شام سات بجے مدمقابل ہوں گی۔ آئرلینڈ کی ٹیم نے اس سے قبل نیدرلینڈز کیخلاف 7 وکٹوں سے فتح حاصل کر رکھی ہے جبکہ سری لنکا نے نمیبیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ واضح رہے کہ سری لنکا کے سکواڈ کی قیادت داسون شناکا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پاتھوم نیسانکا، کوشل پریرا، دنیش چندی مل، اویشکا فرنینڈو، بھنوکا راجاپاکسا، چھمیکا کرونارتنے، وانیندہ ہسارانگا،...

آئرش سکواڈ کی قیادت اینڈریو بالبرنی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پال سٹرلنگ، کیوین اوبرائن، گیرتھ ڈیلانی، کرٹس کیمفر، ہیری ٹیکٹر، نیل روک، سیمی سنگھ، مارک اڈائر، بنجامن وائٹ، جوشوا لٹل، جارج ڈوکریل، کریگ ینگ، اینڈی میک برائن اور لورکان ٹکر شامل ہیں۔ دوسری جانب نیدرلینڈز کے سکواڈ کی قیادت پیٹر سیلار کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں میکس اوڈاﺅڈ، بین کوپر، باس ڈی لیڈے، کولن ایکرمین، ریان ٹین ڈوشاٹے، سکاٹ ایڈورڈ، روئلوف وینڈرمروی، لوگان وین بیک، فریڈ کلاسن، برینڈن گلوور، ٹم وینڈر گوگٹن، سٹیفن...

نمیبین سکواڈ کی قیادت گرہارڈ ایراسموس کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سٹیفن بارڈ، زین گرین، کریگ ولیمز، ڈیوڈ ویزے، جے جے سمٹ، جین فرائی لنک، جین نکول لوفٹی ایٹن، روبین ٹرمپل مین، پکی یا فرانس، برنارڈ شولٹز، میشاﺅ دو پریز، مائیکل وین لنگن، کارل برکینسٹوک اور بین شیکونگو شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کا بہترین آغازدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے131 رنز کے تعاقب میں پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے33 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے وارپ اپ میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آج دوسرا میچ بھی ابوظہبی کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ نمیبیا نے پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 2 میچ کھیلے جائیں گےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرٹس کیمفر کی ہیٹ ٹرک، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقمکرٹس کیمفر کی ہیٹ ٹرک، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہابوظہبی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »