ٹی 20ورلڈ کپ : مسلسل دوسری کامیابی، پاکستان کی نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے شکست

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:اب بھاگ کر کہاں جاؤ گے،سکیورٹی کا بہانہ بناکر پاکستان سے بھاگنے والی کیویز ٹیم کے شاہینوں نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پر کاٹ ڈالے اور میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی5وکٹوں سے حاصل کی۔میچ میں 4

کھلاڑیوں کا شکار کرنے والے حارث رؤف کو بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے پلے آؤٹ ہونے والے بیٹر مارٹن گپٹل تھے جنہوں نے 20گیندوں پر 3چوکوں کی مدد سے 17رنز بنائے اور حارث رؤف کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔ دوسرے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین مچل تھے جنہوں نے 20 گیندوں پر 27 رنز بنائے۔ جیمی نیشم 2 گیندوں پر ایک سکور بنا کر محمد حفیظ کا نشانہ بن گئے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 134 رنز بنا سکی، پاکستان کی طرف سے حارث رؤف نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ پاکستان کی طرف سے اننگز کا آغاز محمد رضوان اور بابر اعظم نے کیا، دونوں نے ابتدائی لمحات میں محتاط انداز میں بیٹنگ کی، تاہم 6 ویں اوورز میں کپتان 9 سکور بنا کر ٹم ساؤتھی کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ قومی ٹیم کو دوسرا نقصان 47 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب فخر زمان سپنر سوڈھی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مبارک ھو سلامت رہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20ورلڈ کپ میں تاریخی فتح پر بابر اعظم کے والد جذباتی ہو گئے , ویڈیو وائرلدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے والد بھارت کو تاریخی شکست دینے پر جذباتی ہو کر آبدیدہ ہو گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:پاکستان کا روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر فاتحانہ آغازٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:پاکستان کاروایتی حریف بھارت کوشکست دےکر فاتحانہ آغاز T20WorldCup T20withNation PakVsInd PakistanZindabad PakistanCricket PakistanWon MoIB_Official GovtofPakistan TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 ImranKhanPTI ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : آج پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلے گا۔ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : آج پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلے گا۔ T20WorldCup Pakistan PAKvNZ PakvsNz TeamPakistan T20withWaqtNews T20withNation TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS T20WorldCup babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ شاہین بے وفا کیویز پر جھپٹنے کو تیار - ایکسپریس اردوحساب چکتا کرنے کا وقت آ گیا، پاکستانی کرکٹرزآج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان سنبھالیں گے۔ Ajj innn ko hamm sai tarah sa hifazat haraii ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021، بھارت کی شکست پر بالی ووڈ ستارے افسردہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان اور بھارت کا پہلا ٹاکرا امیدوں کے انتہائی برعکس یکطرفہ ثابت ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان آج اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا11:46 PM, 25 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, شارجہ : متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ جبکہ 26 October 🙃 TeamPakistan will Win ✌🏼🇵🇰🏏👍🏻 T20WorldCup CricketTwitter
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »