ٹی 20 ورلڈ کپ 2021، بھارت کی شکست پر بالی ووڈ ستارے افسردہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان اور بھارت کا پہلا ٹاکرا امیدوں کے انتہائی برعکس یکطرفہ ثابت ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

نئی دہلی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان اور بھارت کا پہلا ٹاکرا امیدوں کے انتہائی برعکس یکطرفہ ثابت ہوا۔سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کیلئے اکشے کمار ، پریتی زنٹا سے لے کر اروشی روتیلا تک بالی ووڈ کے بڑے نام دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جمع ہوئے ۔

ہار کے صدمے کے نتیجے میں مایوس بھارتیوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیم کو نشانہ بنایا لیکن پریتی زینٹا اپنے ہی کھلاڑیوں کیخلاف کی جانے والی تنقید پرمایوسی کا شکار ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ‘مایوسی ہوئی کہ بھارت نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا اپنا پہلا میچ ہاردیا لیکن نام نہادکرکٹ شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو دیکھ کر مزید مایوسی ہوئی ‘۔تاپسی پنوں نے شاہ رخ خان کی فلم ‘ بازیگر’ کا مشہور و معروف ڈائیلاگ ‘ ہارکر جو جیتے وہی بازیگر’ لکھ کر دل کو تسلی دی۔

اسٹیڈیم میں پاکستان مخالف فلموں میں سب سے زیادہ نظرآنے والے اکشے کمار سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بھی رہے، پاکستان کی جیت قریب آتے ہی اداکارکے چہرے پرمایوس کن تاثرات کا اضافہ کیمرے کی آنکھ نے خوب پکڑا۔ بھارت کی جیت کی امید لے کر آنے والے اکشے کمار نے شکست کے بعد سے تاحال سوشل میڈیا پراپنے خیالات کا اظہار نہیں کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ شاہین بے وفا کیویز پر جھپٹنے کو تیار - ایکسپریس اردوحساب چکتا کرنے کا وقت آ گیا، پاکستانی کرکٹرزآج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان سنبھالیں گے۔ Ajj innn ko hamm sai tarah sa hifazat haraii ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے قبل بڑا اعلانٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے قبل بڑا اعلان ARYNewsUrdu fake and invalid news chutia channel Jhot km bolo yr koe alan ni hwa Elan ye huwa k pakistani media chootya he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا معرکہ بھارت نے پاکستان کو ہدف دیدیاOct 24, 2021 | 18:35:PM, اہم خبریں, کھیل, T20 World cup, T20 World cup News Updates, Breaking News, دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:پاکستان کا روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر فاتحانہ آغازٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:پاکستان کاروایتی حریف بھارت کوشکست دےکر فاتحانہ آغاز T20WorldCup T20withNation PakVsInd PakistanZindabad PakistanCricket PakistanWon MoIB_Official GovtofPakistan TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 ImranKhanPTI ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔۔۔سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں آج کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا سری لنکا کو فتح کیلئے 172 رنز کا ہدف04:47 PM, 24 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو فتح کے لیے 172 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے ۔ آئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »