ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ; نیوزی لینڈ نے 19 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 126 رنز بنالیے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ; نیوزی لینڈ نے 19 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 126 رنز بنالیے T20WithWaqtNews T20WorldCup2021 T20WorldCup2021 PAKvNZ TheRealPCBMedia TheRealPCB BLACKCAPS ICC cricketworldcup Pakistan NewZealand

بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل ڈیرل مچل نے اننگز کا آغاز کیا، گپٹل 17 رنز بنانے کے بعد حارث رؤف کا شکار بنے اور مچل 27 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹے جب کہ جمی نیشام صرف ایک رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

کپتان کین ولیمسن نے ڈیوڈ کونوے کے ساتھ اسکور بورڈ کو آگے بڑھانا شروع کیا تاہم 25 رنز بنانے کے بعد حسن علی نے انہیں اپنی ہی گیند پر رن آؤٹ کردیا اور ڈیوڈ کونوے بھی 27 رنز پر ہمت ہارگئے۔ گلین فلپس کی اننگز کا خاتمہ 13 رنز پر حارث رؤف نے کیا۔پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ 125رنز پر گر گئی،ٹم سیفرٹ 8 رنز بنا کر آوٹ.پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3، عماد وسیم اور محمد حفیظ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوبابراعظم اور محمد رضوان نے ریکارڈ ساز نصف سنچریاں اسکور کیں آپ کو بھی اور پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو یہ سب کچھ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعاؤں کی بدولت ہوا ہے love you pakistan ❤ ❤ ❤ love you imran khan ❤ ❤ ❤ شاباش شاہینوں آج انڈیا کا وہ حال کیا جوریحام کا کپتان نے کر دیا ہے... (Pak vs Ind) Ap ko b mubarak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کا ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان آج اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا11:46 PM, 25 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, شارجہ : متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ جبکہ 26 October 🙃 TeamPakistan will Win ✌🏼🇵🇰🏏👍🏻 T20WorldCup CricketTwitter
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے کاروباری تعلیمی ادارے سے 5 کروڑ روپے بھتہ مانگا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »