ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں ہی ہوگا، آئی سی سی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں ہی ہوگا، آئی سی سی

دبئی: آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا رواں برس اکتوبر میں ہی انعقاد ہو گا کیونکہ کورونا وائرس کے باعث تمام تر حالات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطہ کیا ہوا ہے، اگر حالات مزید خراب ہوئے تو ٹورنامنٹ کو منسوخ بھی کیا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے تحت گردش کرنیوالی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ رواں برس کے اختتام پر آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے پلان کے مطابق ہی کھیلا جائیگا اگرچہ عالمی وبا کے نتیجے...

کرکٹ کی گورننگ باڈی نے اپنے پریس ریلیز میں واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث جو بحران شروع ہوا اس کے بعد سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی لوکل آرگنائزنگ کمیٹی نے تمام تر حالات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا ہوا ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ آئی سی سی کے مطابق مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 18 اکتوبر سے 25 نومبر تک آسٹریلیا کے 7 وینیوز پر کھیلا جائیگا اور فی الحال منصوبہ بندی یہی ہے کہ اس کا انعقاد شیڈول کے مطابق کیا جائے البتہ صورتحال مزید خراب ہوئی تو ٹورنامنٹ منسوخ بھی کیا جا سکتا ہے جس کا موجودہ حالات میں کوئی امکان نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ دن پہلے ایک برطانوی TV نے ہمارے وزیراعظم پر جھوٹی خبر نشر کی تھی آج ڈان نیوز نے برطانوی وزیراعظم کو مار کر بدلہ لے لیا 😁 BorisJohnson BorisJohnsonCoronavirus

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ورکر چائے پر لڑتے، امداد کیا تقسیم کرینگے: تھنک ٹینکسارے میڈیا کی پٹھی پڑی ہے پی ٹی ای کی ٹاہیگر فورس سےکے 'اتنے زیادہ ہو گے ہم نے تو کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی پی ٹی ائی کو بدنام کرنے میں اتنی مخالفت بھی کی ۔پھر بھی ساتھ لاکھ ،مطلب ساتھ لاکھ لوگ ہو گے 😳' 😊
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتجتنا مرضی لگے رہو یہ تو قیامت تک مکمل نہی ہو گی Phir bhi yeh complete nahien ho gi اچھا مذاق ہے پختونوں کے ساتھ ۔۔۔لگے رہو منا بھائی ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتخیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت Peshawar KPGovernment Development Work BRT Project Continue Despite Lockdown PTIKPOfficial KPKUpdates Covid_19 COVID19Pandemic KPGovernment PTIKPOfficial KPKUpdates G
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف جون میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف جون میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا:برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزیدخراب،آئی سی یومنتقلکرونا:برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزیدخراب،آئی سی یومنتقل SamaaTV Covid_19 🙏استغفراللّٰہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »