ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

Icc خبریں

India

بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا اور ساتھ ہی کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔

بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، جنوبی افریقا کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی اور اسے 7 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی فاتح بھارتی ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالرز یعنی تقریباً 70 کروڑ پاکستانی روپے ملے۔

India

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی ؟ تمام ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا آغاز ہو چکاہے جس کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکہ مشترکہ طور پر کر رہے ہیں تاہم آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی 44 کروڑ روپے سے زائد رقم انعام میں ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں شریک ہیں جنہیں 4 گروپس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وائلڈ تھانگ نے دنیا کے بدصورت ترین کُتے کا مقابلہ جیت لیاکُتے کی مالکن این لیوس کو مقابلہ جیتنے پر 5,000 ڈالر کی انعامی رقم دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مودی کا بھارتی ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغامبھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو… سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیاسعودی عرب نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے کون سرپرائز دیگا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کر دیرکی پونٹنگ نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا اور اہم میچ نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلا جس میں کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »