ٹی ٹونٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شامل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ساتویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔

تفصیل کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کی ہے۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کی خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز میں 176 رنز بنا کر محمد رضوان نے ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی ہے۔ICC Men's T20I Player Rankings for batting 👏

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹونٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ، محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شاملدبئی: (دنیا نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ساتویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوقومی ٹیم میں عثمان قادر اور حسن علی کی واپسی، اعظم خان اور حارث رؤف ڈراپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کی وجہ بیان کردیبابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کی وجہ بیان کردی ARYNewsUrdu Misbah the defence master Is anparh besharm ko kaptaani karna he nahi he ati,dimag se khali kaptaan,isko chahye dhoni ya sarfraz se seekhna chahye SarfarazA_54 isko kuch sikha du apki mehrbani 🙏 babarazam258 Agar in logon ko ghaltion ki saza milti to ye log sahi hote. Ik wicket lene per or ik match jeetne per ya series jitne per itna khus hote hay aisa lagta hay ke worldcup jeeta ho inho ne
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آئی ٹی کی برآمدات نے2 ارب ڈالرزکا ہدف عبورکرلیاوزارت آئی ٹی نے برآمدات کا 30 جون تک 2 ارب ڈالرز کے ہدف کو عبور کرلیا ہے۔ تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایف اے ٹی ایف پر شرائط پوری کرنے کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہیں: امریکاواشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کو تسلیم اور اس کی مکمل حمایت کرتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو آخری ٹی ٹوینٹی میں شکست انگلینڈ نے سیریز2.1 سے جیت لیانگلینڈ نے تین ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2.1 سے اپنے نام کرلی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »