ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021ء کی میزبانی بھارت کے پاس برقرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی بھارت کے پاس ہی برقرار رہے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا ہے کہ رکھی جائے گی جبکہ یہ ایونٹ 2021ء کے اکتوبر، نومبر بھارت میں کھیلا جائے گا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 آسٹریلیا میں منعقد ہوگا، یہ ایونٹ 2022 اکتوبر، نومبر میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ رواں برس ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہونا تھا، آئی سی سی نے کورونا وائرس کی وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ملتوی کر دیا تھا۔ آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ ایک سال کے لیے ملتوی کر دیا، ویمنز ورلڈ کپ آئند سال چھ فروری سے سات مارچ تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جانا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز میں ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمن پولیس کی کارروائی، اہلیہ کے بیگ سے شوہر کی ہڈیاں برآمدبرلن : میونخ ایئرپورٹ پولیس نے شک کی بنیاد پر عمر رسیدہ خاتون کو روک کر سامان کی تلاشی لی، باکس میں سے برسوں قبل مرنے والے شوہر کی ہڈیاں برآمد ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایکنک نے ریلوے کے 6.8 ارب ڈالر مالیت کے منصوبے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردومنصوبے کے تحت کراچی تا پشاور 1872 کلو میٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کی جائے گی، حفیظ شیخ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی یکسوئی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اہموزیراعظم کی یکسوئی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اہم (،تجزیہ : سلمان غنی) مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی کی رحمٰن ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »