ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ: رضوان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ: رضوان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا arynewsurdu

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر محمد رضوان نے ویٹالٹی بلاسٹ میں مسلسل دوسرے نصف سنچری اسکور کرڈالی۔

تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کا دیار غیر میں بھی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، پہلی بار انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شریک ہونے والے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر نے اپنی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ محمد رضوان نے ویٹالٹی بلاسٹ میں گلوسٹر شائر کے خلاف 43 گیندوں پر 2 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی اننگز کھیلی، یہ دوسرے میچ میں ان کی مسلسل دوسری نصف سینچری ہے۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلینڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ویٹالیٹی بلاسٹ میں اپنے ڈیبیو کو یادگار بناتے ہوئے 81 رنز ناٹ آؤٹ کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کے مجموعے کو قابل قدر مجموعے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کی ڈیبیو اننگز میں تین بلند وبالا چھکے اور چھ چوکے شامل تھے، اس کے ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ ڈیبیو پر سب سے بڑا اسکور کرنے والے پاکستانی بنے...

اس سے قبل عمر اکمل نے دو ہزار پندرہ میں لیسٹر شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ ڈیبیو پر ناقابلِ شکست 76 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاسٹ ٹی 20 میں رضوان کی دھواں دھار بلے بازی کا سلسلہ جاریمحمد رضوان نے بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری نصف سنچری اسکور کی عوام کوسستا پیٹرول دینے کےلیےپیسےنہیں ہیں، لیکن جیو سمیت تقریباً تمام چینلزپر کروڑوں اربوں روپےکےاشتہارات کےپیسے موجود ہیں، مریم اورنگزیب صاحبہ،عوام کےٹیکس کے پیسے کو حرام کا مال سمجھ رکھا ہے آپ نے؟؟ عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد یہ جھوٹ اور بکواس پر مبنی اشتہار بند ہونے چاہئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے انگلش ٹی ٹوئٹنی ٹورنامنٹ میں نے نیا ریکارڈ بنادیامحمد رضوان نے سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے گلیمورگن کاؤنٹی کے خلاف 60 گیندوں پر بطور اوپنر 81 رنز کی اننگز کھیلی۔ Or GEO k bap ny petrol ⛽️ ki price barha kr naiya record qaim kr diya.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان کا انگلش ٹی ٹوئٹنی ٹورنامنٹ ڈیبیو، ریکارڈ بناڈالاانگلش ٹی ٹوئٹنی ٹورنامنٹ، محمد رضوان آتے ہی چھاگئے ARYNewsUrdu Rizwan Mashallah ❤️ Mashaallah Love you Rizwan sir.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: بلاسٹ ٹی 20 میں اسٹرلنگ کی دھواں دھار بیٹنگ، ایک اوور میں 34 رنز بنا ڈالےپال اسٹرلنگ نے نارتھمپٹن شائر کے خلاف 51 گیندوں پر 119 رنز کی اننگز کھیلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج ختم ہونے پر مریم نواز کا رد عمللاہور:لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پورے پاکستان سے بیس ہزار افراد بھی جمع نہیں کرسکے، انقلاب آگیا بندے نہیں آئے، آپ کے پاس pmln_org MaryamNSharif Not interested in chorni
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مارچ پر شیلنگ، شاہد آفریدی کا ردعمل آگیاپی ٹی آئی مارچ پر شیلنگ، شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu 25/5/2023 جوکل کھیل پاکستان میں کھیلا گیا اس کی مثال نہیں ملتی ہے ہر طرف پولیس کی شیلنگ عام شہریوں کو مارنا امپورٹڈ حکومت کی چاردیواری پامالیپاکستان کسی ایک جماعت کی طرف سے مذمت نہیں آئی اور آج 13 جماعتوں کا کنبہ پریس کانفرنس کر رہا ھے 13 جماعتوں کو عوام سے کوئی غرض نہیں shahidkhanafr18 Dafa karo ocko ya moqa parast log ha...inki himayat nai chahiye..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »