پی ٹی آئی مارچ پر شیلنگ، شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی مارچ پر شیلنگ، شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu

کراچی: پی ٹی آئی کے کارکنان پر پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیے جانے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی بول پڑے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کو آمرانہ رویہ قرار دے دیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہوسکتا ہے جمہوریت ہر گز نہیں۔‘ انہوں نے لکھا کہ اختلاف اور احتجاج ایک بنیادی حق ہے اور یہی حق ہم 22 کروڑ انسانوں کو ایک قوم بناتا ہے، خدارا اس ملک کو ایک ریاست رہنے دیں۔‘

طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ہو سکتا ہے، جمہوریت ہر گز نہیں۔ اختلاف اور احتجاج ایک بنیادی حق ہے اور یہی حق ہم 22 کروڑ انسانوں کو ایک قوم بناتا ہے۔ خدارا، اس ملک کو ایک جمہوری ریاست رہنے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

His statement is not important for us 🫤

لالا اک پاسے کھلو نا یار کدے ادھر کدے ادھر نہ کر لالا ایہہ گلاں چنگیاں تے نہیں

Who cares

اس کے ردعمل کو کیا کرنا ہے۔؟.....

Tm tu rehnay he do

Bhai ARY Waloo kyon es Banday ko har 2 din Baad new main laykar stay hoo.beSharam Insan hay.

یہ اس حکومت کو مان چکے ہیں یہ کیا بولیں گے🤔

یہ کونسا تجزیہ نگار ھے ؟؟؟؟

Dafa karo ocko ya moqa parast log ha...inki himayat nai chahiye..

shahidkhanafr18

25/5/2023 جوکل کھیل پاکستان میں کھیلا گیا اس کی مثال نہیں ملتی ہے ہر طرف پولیس کی شیلنگ عام شہریوں کو مارنا امپورٹڈ حکومت کی چاردیواری پامالیپاکستان کسی ایک جماعت کی طرف سے مذمت نہیں آئی اور آج 13 جماعتوں کا کنبہ پریس کانفرنس کر رہا ھے 13 جماعتوں کو عوام سے کوئی غرض نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: لبرٹی چوک پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ شروع کردیلاہور: لبرٹی چوک پر پولیس نے شیلنگ شروع کردی LongMarch ARYNewsUrdu Shame Good 👍 I was there too.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ، ملک بھر میں مختلف مقامات پر اہم شاہراہیں بندپاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang Crush fitna imrania
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مارچ پر حکومتی تشدد، جماعت اسلامی کا ردعمل آگیاپی ٹی آئی کے مارچ پر حکومتی تشدد، جماعت اسلامی کا ردعمل آگیا arynewsurdu What violence is he blind to see who is doing the violence. These are our so called Islamic teacher,they only use religion for votes. بڑی جلدی نئ کر دی اس منافق نے Bht jaldi khyal nahi a gya?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہارون شاہد پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک، ویڈیو وائرلہارون شاہد پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک، ویڈیو وائرل arynewsurdu Woh pehly bhi hota ha hr protest mein Real hero Appreciated...being a senior citizen, very encouraging. حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، مختلف شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بندپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزادی مارچ کے باعث مختلف مقامات پر موٹروے اور اہم شاہراہیں بند کردی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »