ٹی ٹوینٹی بھارت سے متحدہ عرب منتقلی کی خبروں پر آئی سی سی نے خاموشی توڑ دی شائقین کرکٹ کیلئے پیغام جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوینٹی بھارت سے متحدہ عرب منتقلی کی خبروں پر آئی سی سی نے خاموشی توڑ دی ، شائقین کرکٹ کیلئے پیغام جاری کر دیا

آئی سی سی نے مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اس وقت ٹورنا منٹ کی بھارت سے منتقلی کا فیصلہ قبل از وقت ہو گا ،ہم کورونا کے دوران بھارت کی صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں اور بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ سے رابطے میں ہیں۔ آئی سی سی کے ترجمان نے پاکستانی

کھلاڑیوں ، صحافیوں اور تماشائیوں کو ویزوں کے اجراءکے بارے میں تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ویزے کے بارے میں جب بھارتی بورڈ ہمیں تحریر ی ضمانت دے گا اس وقت یہ معاملہ میڈیا سے شیئر کیا جائے گا ۔بھارتی بورڈ اب ٹورنامنٹ کے میچ نو کی بجائے پانچ شہروں میں کرانے کیلئے تیار ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 18 ہلاک، آکسیجن قلت سے 12 چل بسےگجرات: (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست گجرات کے خیراتی ہسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جسکے نتیجے میں 18 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔دوسری طرف نئی دہلی کے ہسپتال میں آکسیجن کی قلت کے باعث 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ اللہ اکبر اللہ تعالٰی ہم سب کی مغفرت کرے آمین Allah kher kry.. 😭😭😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے بھارت میں تباہی، ایک روز میں 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈپیر صاحب نے گالیاں نکال کر کرونا اور سائنس کی آتما رول کر رکھ دی، مریدوں کے سبحان اللہ کے نعرے ویڈیو مکمل دیکھیں دوستوں سے شئر کریں، لائیک کریں اور چینل کو لازمی سبسکرائب کریں شکریہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران چونتیس سے زائد افراد ہلاکنئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران چونتیس سو سے زیادہ افراد ہلاک اور تین لاکھ 56ہزار سے زائد وائرس سے بیمار ہیں جنکہ دو کروڑ مریضوں کیلئے اسپتالوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں سب سے زیادہ3980امواتبھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ تین ہزار نو سو اسی اموات ہوئیں جبکہ چار لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، مزید 4 لاکھ سے زائد افراد متاثرجو بؤ گے عہی کاٹو گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، مزید 4 لاکھ سے زائد افراد متاثراللہ پاک کرم کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »