ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ٹاس جیت کر سری لنکا کی جانب سے پہلے بولنگ کا فیصلہ سودمند ثابت، پاور پلے کے دوران انگلینڈ کے تین آؤٹ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاور پلے کے اختتام کے بعد سری لنکا کے بولرز انگش بلے بازوں پر پوری طرح حاوی، تین کھلاڑی پویلین واپس میچ کی مزید تفصیلات کے لیے بی بی سی اردو کا لائیو پیج وزٹ کیجیے: ENGvSL T20WorldCup

سری لنکا کے کوچ مکی آرتھر انگلینڈ کے کوچ کرس سلور ووڈ سے گفتگو کرتے ہوئےگروپ ون سے اب تک تمام ٹیموں نے تین تین میچ کھیل لیے ہیں اور انگلینڈ کی ٹیم بڑے واضح فرق سے سرفہرست ہے۔ نہ صرف ان کا نیٹ رن ریٹ تمام ٹیموں سے زیادہ ہے، وہ پاکستان کے ساتھ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ٹیم ہیں اور بھرپور فارم میں ہیں۔

انھوں نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو صرف 55 پر آؤٹ کر دیا تھا اور اس کے بعد بنگلہ دیش اور پھر آسٹریلیا کو باآسانی شکست دی تھی۔ اپنے روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف میچ میں تو ان کی بیٹنگ نے تمام ٹیموں پر دھاک بٹھا دی تھی اور ماہرین سوال کر رہے تھے کہ انگلینڈ کو کیسے شکست دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دیدیٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دیدی OfficialSLC OfficialCSA SAvSL SAvsSL ICC T20WorldCup2021 T20WorldCup21 T20withNation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوجنوبی افریقا کی جانب سے کپتان ڈمبا باؤما 46 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دیدیٹی 20 ورلڈکپ کے گروپ 2 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف جنوبی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ T20withNation ICC CricketMatch T20WorldCup ECB SLC ICC T20WorldCup ECB_cricket OfficialSLC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ T20WorldCup T20WorldCup21 t20worldcup2021 ENGvSL SLvsEng englandcricket OfficialSLC ICCT20WorldCup ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ افغانستان کے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی بیٹنگ جاریٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »