سونے کی تلاش میں سعودی شہری جان گنوا بیٹھا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سعودی عرب کے تبوک ریجن میں سعودی شہری اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک گڑھے کے اندر سونا تلاش کرنے کی کوشش میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

سعودی اخبار 24 کے مطابق تبوک ریجن میں ایک ایسا گڑھا پایا جاتا ہے جس کے بارے میں یہ افواہ ہے کہ گڑھے کے اندر ایک خاص مقام پر سونا دفن ہے۔ سونے کو نکالنے کے لیے چند سعودی شہری گڑھے میں داخل ہوگئے۔ شہریوں میں سے ایک شخص سونے کی تلاش میں گڑھے کے کافی اندر داخل ہوگیا اور کھدائی کے دوران ریت کا تودا اس شخص پر گر گیا۔

کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد ریت تلے دبے شخص کو بڑی مشکل سے نکال لیا گیا لیکن تب تک وہ شخص ہلاک ہوچکا تھا۔ پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال بھیجوادیا جب کہ اس کے پانچ دوستوں کو حراست میں لیکر پوچھ گچھ کی اور بعد میں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bas phir ye be imran khan jesa demagh rakhta ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کا اضافہملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کمی کے بعد گزشتہ روز500روپے کا اضافہ ہوا ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے فی تولہ قدر 500روپے بڑھ کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کا اضافہملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کمی کے بعد گزشتہ روز500روپے کا اضافہ ہوا ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے فی تولہ قدر 500روپے بڑھ کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں اشیائے ضرورت کی قیمت میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیRising prices of essential commodities in Pakistan have made the lives of citizens miserable
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمیعالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ⬇️ ہوگئی 👈 SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، شمالی علا قوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »