ٹی وی ٹاک شو کی لڑائی تھانے پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نجی نیوز چینل کے ٹاک شو کے دوران ہونے والی لڑائی پر سینیٹر افنان اللہ نے شیر افضل مروت کے خلاف پرچہ کٹوا دیا۔ اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں دائر مقدمے میں لیگی رہنما افنان اللہ نے مؤقف

اختیار کیا کہ انہیں پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے منہ سُوج گیا اور سر میں چوٹیں آئیں۔

افنان اللہ نے مؤقف اپنایا کہ تشدد کے باعث نیم بے ہوش ہو کر گر گیا، شیر افضل مروت کے خلاف تحقیقات کر کے مقدمہ درج کیا جائے۔ادھر شیر افضل مروت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ گرفتاری سے بچنے کیلیے اسلام آباد چھوڑ دیا ہے، ہر قسم کے جبر کے مقابلے کیلیے تیار ہوں۔ I have left Islamabad to avoid arrest by the sleuths of Maryam Nawaz. Inshallah will fight every kind of oppression.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اور ن لیگ کی ٹیبل کے نیچے لڑائیپی ٹی آئی اور ن لیگ کی ٹیبل کے نیچے لڑائی  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریپشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریپشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹاک شو میں ن لیگی رہنما اور پی ٹی آئی کے وکیل لڑ پڑےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹاک شو میں ن لیگی رہنما اور پی ٹی آئی کے وکیل لڑ پڑےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درجخیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو کے تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »