ٹاک شو میں ن لیگی رہنما اور پی ٹی آئی کے وکیل لڑ پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اسلام آباد: نجی ٹی وی کے شو میں ن لیگی رہنما افنان اللہ اور پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت لڑ پڑے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ٹاک شو میں ن لیگی رہنما افنان اللہ اور پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے پہلے ایک دوسرے کی قیادت پر لفظی جملے کسے بعد میں شیر افضل مروت نے افنان اللہ کو تھپڑ مارا۔ ن لیگی سینیٹر نے بھی شیر افضل مروت کی پٹائی کردی۔ بعدازاں پروگرام سیٹ کے عملے نے دونوں کی لڑائی ختم کروائی۔ پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ افنان اللہ نے میرے لیڈر کو گالی دی تھی میں طیش میں آگیا۔

شیر افضل بٹ نے کہا کہ اگر وہ مجھے گالی دیتے تو میں پھر بھی برداشت کرلیتا لیکن انہوں نے میرے لیڈر کو گالی دی تو غصہ آگیا اور میں نے ان کا حساب برابر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ شیر افضل مروت نے شعیب شاہین کو غدار قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی  کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی، وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ترجمان شعیب شاہین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکانمریم نواز سمیت متعدد اہم لیگی رہنما ان کے ہمراہ ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزویلٹ ہوٹل کے بعد پی آئی اے کے پیرس میں 'اسکرائب ہوٹل' کی نجکاری کا منصوبہ تیارکراچی : امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پیرس میں اسکرائب ہوٹل کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزویلٹ ہوٹل کے بعد پی آئی اے کے پیرس میں 'اسکرائب ہوٹل' کی نجکاری کا منصوبہ تیارکراچی : امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پیرس میں اسکرائب ہوٹل کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہردیپ سنگھ کا بہیمانہ قتل : کینیڈا، امریکا اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرےخالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے شدت اور زور پکڑنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »