ٹیکساس: اسکول میں 21 افراد کو قتل کرنے سے قبل ملزم نے اپنی دادی کو قتل کیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلواڈور راموس نے اسکول میں دھاوا بولنے سے قبل اپنے گھر میں ہی ایک زندگی کا چراغ گل کیا تھا، رپورٹ تفصیلات جانیے: DailyJang TexasShooting

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ سیلواڈور راموس نے اسکول میں دھاوا بولنے سے قبل اپنے گھر میں ہی ایک زندگی کا چراغ گل کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اسکول جانے سے قبل اس نے اپنی دادی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

خیال رہے کہ ایک روز قبل امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 19 کمسن بچے اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ ملزم کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے بچوں سمیت 20 ہلاکٹیکساس: اسکول میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے بچوں سمیت 20 ہلاک arynewsurdu Pakistan b tow ro raha hai.... امریکہ دہشت گرد ملک ھے جیسی کرنی ویسی بھرنی، نہ مانے تو کر کے دیکھ جنت بھی ہے، دوزخ بھی، نہ مانے تو مر کے دیکھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18کمسن طالبعلم اور ٹیچر سمیت 21 افراد ہلاکپولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنیوالے نوجوان جس کی عمر 18 سال اور ممکنہ طور پر نام راموس ہے کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ Hamay LongMarch ki report chaeya ✊🤬 Very sad بہت بری خبر ہے بچے سب کے ایک جیسے ہوتے ہیں اللہ کی ذات ان کے ماں باپ کو صبر دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 14کمسن طالبعلم اور ایک ٹیچر ہلاکپولیس نے اسکول میں فائرنگ کرنیوالے نوجوان جس کی عمر 18 سال اور ممکنہ طور پر نام راموس ہے کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ انقلاب حقیقی_آزادی_مارچ الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt قوم_کا_ہیرو_عمران_خان APS repeated? Astagfirullah! Allah khair farmaey masoom jaanon pe. Ameen! Freedom fighter Yasin Malik ....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسکول میں فائرنگ 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک10:05 AM, 25 May, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 18  بچوں Ya Allah 😭 امریکہ میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عوام میں دوستانہ تعلقات پیدا کریں، جسٹس (ر) ناصرہ جاوید کی اپوزیشن اور حکومت سے اپیلاس وقت صورتحال اتنی سنگین ہے کہ سیاسی درجہ حرارت سب کو مل کر کم کرنا چاہیے: وفاقی وزیر احسن اقبال Well-done Ye baat us nashi IK ko koan samjaye آپکی عظمت کو سلام یہ توقع ٹھیک ہے لیکن ٹھیک جگہ سے نہیں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بینک ملازمین کو اے ٹی ایم میں کم سے کم کیش رکھنے کی ہدایتبینک ملازمین کو اے ٹی ایم میں کم سے کم کیش رکھنے کی ہدایت مزید تفصیلات: arynewsurdu pti PakistanKiAwazARY Ary Chkwal m TV kabil py Ni a raha iTahirShabir Bnd Ho gya ary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »