برطانوی شہریوں کی تصاویر ڈیٹابیس میں محفوظ کرنے پر امریکی کمپنی کو جرمانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کمپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس سے لوگوں کی تصاویر اکٹھی کر کے اپنے عالمی ڈیٹا بیس میں جمع کر رہی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang USA GBR

کلیئر ویو اے آئی نے فیس بک، سوشل میڈیا کمپنیز اور مختلف ویب سائٹس سے انسانی چہروں کی 20 ارب سے زائد تصاویر جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر جان ایڈورڈز نے کہا کہ ’کلیئر ویو کا کاروباری ماڈل ناقابلِ قبول ہے، اس کمپنی نے پوری دنیا سے متعدد تصاویر اکٹھی کی ہیں جس میں برطانیہ بھی شامل ہے‘۔ برطانوی انفارمیشن کمشنر دفتر نے بیان جاری کیا کہ مختلف عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے جرمانے کی رقم کم کی گئی ہے، اس کے باوجود 7.5 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ آئی سی او کی طرف سے لگایا گیا تیسرا بڑا جرمانہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات Read News Watch Video PMShehbazSharif PakPMO UKMinister ArmedForces JamesHeappey CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan PakPMO CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan نیوٹرل کے ساتھ آقاؤں کی سپورٹ پہنچ گئی ۔۔ PakPMO CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan UK Defense minister meet Pakistani money launders prime minister Why? UK also support convicted nawaz sharif why? NCA_UK 10DowningStreet BBCUrdu GovtofPakistan PressTV AJEnglish TurkeyUrdu ChinaUrdu_ UK support Pakistani criminals?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی سہولیات کی موجودگی کی درخواست کردیاضافی گاڑیاں اورعملے کی موجود گی مخصوص مقامات پر یقینی بنائی جائے، ضلعی انتظامیہ کی متعلقہ اداروں کو درخواست رانا ثنا اللہ نے مختلف جیلوں سے کئی سزا یافتہ مجرموں کو نکال کر انہیں اسلحے سے لیس کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء میں شامل ہو کر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کا فوج اور پولیس کے ساتھ تصادم ہو چ ⁧حقیقی_آزادی_مارچ⁩ پنجاب میں جتنی مرضی گرفتاریاں کرلیں 💪 اس کا بدلہ ہم پٹھان لینگے ۔ 25 مئی کو خشبو لگا کر ۔ اگر روک سکتے ہو تو روک لیں ✌💪✌ عمران خان کا خود مفاد اور اپوزیشن پر فوکس پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔ پاکستان اپنی موجودہ شکل میں مستقبل کے واقعات کی تیاری کیسے کرے گا؟ محمد قاسم نے یہ خواب 2021 میں دیکھا ، جو آج ہم حقیقت میں ہوتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ڈیوائن حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا معاہدہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »