ٹیکساس، حزیفہ ابراہیم نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکساس، حزیفہ ابراہیم نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ٹیکساس: پاکستان کے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش کھلاڑی حزیفہ ابراہیم نے ٹیکساس جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والے جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر 17 کیٹیگری میں حزیفہ ابراہیم نے ٹاپ سیڈ بھارتی کھلاڑی کو اپ سیٹ شکست دی۔حزیفہ ابراہیم نے بھارتی نژاد امریکی کھلاڑی رانا کے ٹھاکر کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں کامیابی کے بعد حزیفہ ابراہیم کا کہنا تھا کہ ان کی کامیابیوں میں نوید عالم کا اہم کردار ہے جو کئی برس سے ان کی رہنمائی کررہے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں حزیفہ ابراہیم نے سان فرانسسکو جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتی تھی، حزیفہ نے انڈر 15 فائنل میں امریکی حریف کو تین صفر سے ہرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 75 رنز سے ہرادیاانگلینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 75 رنز سے ہرادیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار کی بہن انتقال کرگئیمعروف اداکار کی بہن انتقال کرگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیالاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی - ایکسپریس اردونچلی ذات سے تعلق ہونے پر لڑکے نے شادی کرنے سے انکار کر دیا جس پر لڑکی نے زہریلی دوا پی لی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں باکسر انتھونی جوشوا ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئےبرطانوی باکسر انتھونی جوشوا نے ہیوی ویٹ باکسنگ کا یونی فائیڈ ٹائٹل جیت لیا، جوشوا نے دوسری بار ورلڈ ہیوی ویٹ کا ٹائٹل جیتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسٹمز کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ایل ای ڈیز بر آمدمحکمہ کسٹمز نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور فیصل آباد میں اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور ایل ای ڈیز بر آمد کر لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »