ٹیم میں گروپ بندی کی خبریں درست نہیں، عماد وسیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفی کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔

اسلام آباد میں قومی ٹیم کے اسپنرز عماد وسیم اور شاداب خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اس موقع پر عماد وسیم نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے، ٹیم میں گروپ بندی کی خبریں درست نہیں، ہم ٹیم ورک کے طور پر کھیلے جب کہ میچ کے دوران کوچ کا کردار کم ہوتا ہے، کھلاڑی نے ہی پرفامر کرنا ہوتا ہے اور کپتان اور کھلاڑی فیصلہ کرتے ہیں۔

عماد وسیم کا کہنا تھا کہ عمران خان بڑے سوچ کے مالک ہیں لیکن ہمیں ورلڈکپ کے دوران وزیراعظم کا کوئی پیغام نہیں آیا اور بھارت کے خلاف میچ کو ہماری قوم جنگ کی طرح لیتی ہے، بھارت سے شکست کے بعد ہم پر بہت دباؤ تھا، سرفراز احمد نے بھارت کے میچ کے بعد خود میٹنگ بلائی تھی جس میں سرفرازنے کہا ہمیں ٹورنامنٹ میں کم بیک کرنا ہے۔

عماد وسیم نے کہا کہ رن ریٹ کا ایشو تھا لیکن پہلا میچ ہم بری طرح ہارے تھے اور میں قسمت کے بجائے محنت پر یقین رکھتا ہوں، افغانستان کے خلاف میچ میں شائقین کو تحمل کا مظاہرہ کرناچا ہیے تھا۔ ایک سوال کے جواب میں آل راؤنڈر نے کہا کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفی کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sir imad wasim ap bhi chhor dein team ka peecha plz 🙏

he refused such news. but you still want to get attention.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹیم میں گروپ بندی کی افواہوں کو مسترد کردیاقومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹیم میں گروپ بندی کی افواہوں کو مسترد کردیا، شاداب خان نے کہا کہ سیمی فائنل میں نہ پہنچنے کا دکھ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ نہ جیتنے پر کوئی کھلاڑی خوش نہیں ہے: قومی کرکٹرزورلڈ کپ نہ جیتنے پر کوئی کھلاڑی خوش نہیں ہے: قومی کرکٹرز ImadWasim PressConference ShadabKhan simadwasim TheRealPCBMedia SarfarazA_54 76Shadabkhan simadwasim TheRealPCBMedia SarfarazA_54 76Shadabkhan Have to resign
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ نہ جیتنے پر کوئی کھلاڑی خوش نہیں ہے: قومی کرکٹرزراولپنڈی میں قومی کرکٹرز عماد وسیم اور شاداب خان کی پریس کانفرنس  میں Khushi ki baat bhee nahi hy wese
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرفراز اور ٹیم کے درمیان کوئی گروپ بندی نہیں، عماد وسیم - Sport - Dawn Newsکون سی جیت ۔۔۔؟ Shoaib mailk out from team
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفے کا معاملہ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے’قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفے کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے اسپنرز عماد وسیم اور شاداب خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس موقع پر عماد وسیم نے کہا کہ کھیل میں ہار جیت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

زائرہ وسیم نے 1 اعشاریہ 2 کروڑ کی آفر ٹھکرادیبولی وڈ کی دنگل گرل زائرہ وسیم ان دنوں سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں، گزشتہ دنوں ان کی متنازعہ شو ‘بگ باس’ میں شمولیت کی خبریں آ رہی تھیں لیکن زائرہ نے اس پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق زائرہ وسیم کو ‘بگ باس 13’ میں شرکت کیلئے 1 […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »