دو پاکستانی طالب علم عالمی تقریری مقابلے کے فاتح قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو پاکستانی طالب علموں نے عالمی تقریری مقابلہ جیت لیا

پاکستان کے دوہونہار طلبا و طالبات نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا، دسویں جماعت کے محمد انیق اور عائرہ گبول نے عالمی تقریری مقابلہ جیت لیا۔

وائسز آف دی فیوچر کراچی سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے جیتا ہے یہ تقریری مقابلہ سوشل میڈیا پراسکائپ کے ذریعے منعقد کیا گیا تھا جس میں پاکستان بھر کے اسکولوں کے طلبہ نے حصہ لیا تھا۔ انگریزی زبان میں ہونے والے اس طویل مقابلے میں ہفتہ وار بنیاد پر طلبہ کو ٹاسک دیے جاتے اور آن لائن ہی اس مقابلے کا اہتمام ہوتا۔ ہر ہفتے نئے ٹاسک میں دیئے ہوئے عنوانات پر انگریزی میں کیسز بنانا اور انہیں آن لائن پیش کرنا شامل تھا۔ یہ مقابلہ تقریبا” آٹھ ماہ جاری رہا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت پاکستان سے اتنی درخواست ہے کہ وہ ایسے بچوں کی لازمی حوصلہ افزائی کریں ضروری نہیں ہے کہ یہ پذیرائی پیسوں کی صورت میں ہو حوصلہ افزائی سے نہ صرف بچوں میں اعتماد بڑھتا ہے بلکہ والدین بھی خوش ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویلڈن

Well done

ویری گڈ ،🏆

مبارک ہو ان طالبان کو اور پاکستان ہو..... ❤️❤️❤️❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں زمین کا تنازعہ، دو گروپوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحقڈیرہ اسماعیل خان میں زمین کا تنازعہ، دو گروپوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق DeraIsmailKhan LandDispute Fighting Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان میں زمین کا تنازعہ، دو گروپوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحقڈیرہ اسماعیل خان میں زمین کا تنازعہ، دو گروپوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق DIKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے طلباء نے امریکا میں آن لائن تقریری مقابلہ جیت لیاکراچی کے طلباء نے امریکا میں آن لائن تقریری مقابلہ جیت لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ کے معاشی، جمہوری، انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے نکلا ہوں: بلاول بھٹو زرداریآپ کے معاشی، جمہوری، انسانی حقوق کے لیے نکلا ہوں: بلاول بھٹو زرداری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu BilawalBhuttoZardari PPP Chawal Firstly sindh pr dehan dy phir puray Pk py.....especially Thar n interior. .. ppl are suffering from poor health 'feudalism. .... آبو بچاؤ مہم ھے عوام کا خیال ہے تو سندھ میں کیا حال ہے اندھے ھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خسارے کے شکار قومی اداروں کے 330 ارب روپے کے ریکارڈ قرضے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

احتساب عدالت کے جج نےمسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں کے الزامات مسترد کردیےاحتساب عدالت کے جج نےمسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں کے الزامات مسترد کردیے Lahore ShahbazSharif MaryamNSharif pmln_org president_pmln GOPunjabPK PmlnMedia NawazSharif NABJudgeArshadMalik Video MaryamNSharif pmln_org president_pmln GOPunjabPK PmlnMedia MaryamNSharif pmln_org president_pmln GOPunjabPK PmlnMedia جج نے مسترد نہیں کیا، “نکے دے ابا” نے مسترد کیا ہے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »