ٹیسٹ کرکٹ میں تمام ٹیمیں یکساں ہیں، میچ کو جیتنے کے لیئے اوپنرز کو اچھا سٹارٹ فراہم کرنا ہوگا: اوپننگ بیٹسمین شان مسعود

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ کرکٹ میں تمام ٹیمیں یکساں ہیں، میچ کو جیتنے کے لیئے اوپنرز کو اچھا سٹارٹ فراہم کرنا ہوگا: اوپننگ بیٹسمین شان مسعود shani_official TheRealPCBMedia

میں تمام ٹیمیں یکساں ہیں، میچ کو جیتنے کے لیئے اوپنرز کو اچھا سٹارٹ فراہم کرنا ہوگا۔ ڈربی سے ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعے ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں ہونے والی شکست پر اسے کمزور حریف نہیں سمجھنا چاہیئے۔ شان مسعود کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ میں ہمارا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ ووسٹر میں اچھا قیام رہا ہم سب کے شکر گزار ہیں کہ ان حالات میں شاندار سہولیات ملیں. تین ماہ لاک ڈاون کے بعد یہاں آنا اور ان سہولیات میں کھیلنا اور ٹریننگ کرنا اچھا رہا.

کوشش اور تیاری پر یقین رکھتا ہوں. سیریز کے لئیے تیاری کر رہا ہوں آگے کیا ہوتا ہے اس پر اختیار نہیں ہے. پاکستان کے لئیے بحثیت اوپنر اچھا اسٹارٹ دینا ٹارگٹ ہے. ویسٹ انڈیز انگلینڈ سیریز دیکھنے کا فائدہ ہو رہا ہے ابھی ہمارے پاس بھی ٹائم ہے. انگلینڈ کے پاس ریزرو میں بھی بہت سے کھلاڑی ہیں جنہیں ابھی موقع نہیں ملا. پاکستان ٹیم فٹنس میں بہت اچھی ہے اور اسکل ورک میں بہتری آ رہی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدیساؤتھمپٹن: (دنیا نیوز) ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ مہمان ٹیم نے سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اجمل وزیر کے کمیشن اسکینڈل کی آڈیو فرانزک ٹیسٹ کے لیئے بھیج دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہم ڈبلیو ایچ او کے رولز کے مطابق ٹیسٹ کر رہے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آج پنجاب میں ٹوٹل 487 لوگوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ہم ورلڈ ہیلتھ آرگائزیشن کے رولز کے مطابق ٹیسٹ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹ میں تمام ٹیمیں یکساں ہیں میچ کو جیتنے کے لیئے اوپنرز کو اچھا سٹارٹ فراہم کرنا ہوگا: اوپننگ بیٹسمین شان مسعودٹیسٹ کرکٹ میں تمام ٹیمیں یکساں ہیں، میچ کو جیتنے کے لیئے اوپنرز کو اچھا سٹارٹ فراہم کرنا ہوگا: اوپننگ بیٹسمین شان مسعود ShanMasood EnglandTour TestCricket Openers GoodStart TheRealPCB TheRealPCBMedia ECB_cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے ایک اور بڑا اعلان کر دیا شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف باولر وہاب ریاض نے ٹیسٹ میں واپسی کیلئے اپنی خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پیسر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدیجرمین بلیک ووڈ نے 95 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو نہ صرف تاریخی فتح سے ہمکنار کیا بلکہ ٹیم کو سیریز میں 0-1 کی برتری بھی دلادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »