ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساؤتھمپٹن: (دنیا نیوز) ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ مہمان ٹیم نے سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔

افتتاحی ٹیسٹ کے پانچویں روز میزبان انگلینڈ نے دوسو چوراسی رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو پوری ٹیم تین سو تیرہ رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

ویسٹ انڈیز نے 200 رنزکا ہدف ملنے پر بیٹنگ کا آغاز کیا۔ پہلی تین وکٹیں ابتدا میں ہی گر گئیں۔ بلیک ووڈ اور چیز کی شراکت نے اننگز کو سنبھالا دیا۔ بلیک ووڈ کے 95 رنز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ویسٹ انڈیز نے چھ وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز پر نظریں جمالیں - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انگلش پریمیئر لیگ: ویسٹ ہام نے ناروچ سٹی کو 0-4 سے ہرادیاانگلش پریمیئر لیگ میں ویسٹ ہام نے ناروچ سٹی کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مقابلہ چار۔صفر سے جیتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں امپائرز کے ایسے ’کارنامے‘ کہ ناقدین نے طنز کے تیر برسا دئیے جان کر پاکستانی کھلاڑی بھی بے اختیار کہہ اٹھیں’ یہ تجربہ ہمارے خلاف سیریز میں نہ کرنا‘انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں امپائرز کے ایسے ’کارنامے‘ کہ ناقدین نے طنز کے تیر برسا دئیے، جان کر پاکستانی کھلاڑی بھی بے اختیار کہہ اٹھیں’ یہ تجربہ ہمارے خلاف سیریز میں نہ کرنا‘
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے انگلش ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا میچ کی صورتحال آپ کو بھی حیران کر دےساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کے ذریعے انگلش ٹیم کو مشکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 140 سے زائد افراد ہلاکبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے کئی صوبوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں اور کئی شہر زیر آب آگئے۔ مختلف صوبوں میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطر ائیرویز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) غیر ملکی ایئر لائن قطر ائیرویز نے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے تحت کورونا وائرس ٹیسٹ کرانا لازم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »