ٹھٹہ تھانے کا ہیڈ محرر قتل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹھٹہ تھانے کا ہیڈ محرر قتل تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے شہری کے قتل کیس میں گرفتار 3 اہلکاروں کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

مقتول ہیڈ محرر غلام رسول جاکھرو کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے قتل کرنے سے قبل تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔پولیس نے مقتول پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کی ریلی پر بم حملہ، مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں 24 گھنٹے بعد درجکراچی کے علاقے گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر یکجہتی ریلی پر دستی بم حملے کا مقدمہ کاونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو واٹر بوائے بنانے کا معاملہ ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی میدان میں آ گئےمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ شان مسعود کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ایک اچھا ٹوٹل بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے کس کو مارنے کے لیے کرائے کے 50 قاتل کینیڈا بھیجے؟ انتہائی سنگین الزام لگ گیا مقدمہ قائم کردیا گیااوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں واقع سعودی سفارتخانے میں واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ صحافی جمال خاشقجی کے سفاکانہ قتل نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا،جس کا الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنی شادی نہ ہونے کا انتقام لینے کیلئے شادی شدہ جوڑوں کو قتل کرنیوالا قاتل گرفتار تفصیلات ایسی کہ یقین کرنا مشکلگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں پولیس نے سیریل کلر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم اپنی شادی نہ ہونے کا انتقام لینے کے لیے شادی شدہ جوڑوں کو قتل کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنی پالتو بلی کا خیال کیسے رکھا جائے؟بلی کا دن منانے کا آغاز انٹرنیشنل فنڈ فار اینیمل ویلفیئر کی جانب سے سنہ 2002 میں کیا گیا اور اس کا مقصد اس کا خیال رکھنے کی طرف توجہ دلانا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز کے واٹر بوائے بننے پر مصباح الحق نے کیا کہا؟ -مانچسٹر: سابق کپتان سرفراز احمد کے واٹر بوائے بننے پر سابق کپتان و ہیڈکوچ مصباح الحق کا ردعمل آگیا۔ اس متعلق ویڈیو کانفرنس میں صحافی نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سے سوال کیا تو مصباح نے کہا کہ ایسا سوال صرف پاکستان میں ہی ہوسکتا ہے۔ ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ میچ کے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »