ٹھٹھہ اور نوابشاہ میں بھی مویشی ’گانٹھ‘ کی بیماری سے متاثر ہونے لگے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باڑہ مالکان کا کہنا ہے کہ بیماری سے مویشی ہلاک ہورہے ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک نےکوئی اقدامات نہیں کیے مزید پڑھیں: lumpySkinDisease Cattle GeoNews

ٹھٹھہ کے مویشیوں میں بھی مہلک لمپی اسکن ڈزیزبیماری پھیل رہی ہے اور جانوروں کی ہلاکت ہورہی ہے۔

باڑہ مالکان کا کہناہے کہ گائے اور بچھڑے اس بیماری سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، کئی مویشیوں کی اموات بھی ہوئی ہیں۔ باڑہ مالکان نے الزام لگایا ہے کہ بیماری پھیلنے کے باوجودمحکمہ لائیو اسٹاک نےکوئی اقدامات نہیں کیے،ویکسین نہ ملی تو وائرس دیگر مویشیوں اور علاقوں میں پھیل سکتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBhuttoZardari واپس چل پیچھے سے پھٹ گئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ کا گائے بھینسوں کی جلدی بیماری کا نوٹسوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھینس کالونی اور دیگر علاقوں میں بھینسوں اور گائے میں جلد ی بیماری پھیلنے کا نوٹس لے لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کیلئے تشویشناک خبر ، درجنوں باڑوں میں گائے جلدی بیماری میں مبتلاکراچی : شہر قائد میں درجنوں باڑوں میں گائے جلدی بیماری میں مبتلا ہو گئی، سندھ فوڈ اتھارٹی نے گوشت فروشوں کو خبردار کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائیگاپاک آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم صاف ہوگا تاہم اتوار اور پیر کو راولپنڈی میں بارش کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہپاک آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم صاف ہوگا تاہم اتوار اور پیر کو راولپنڈی میں بارش کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی میں قبائلی علاقوں سے ٹیکسز وصولی کے خلاف قرارداد منظور - ایکسپریس اردواجلاس میں صوبائی پولیس اور ایف سی کی تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد بھی منظور جہاں زندگی کی بنیادی ضروریات حکومت مہیا نہیں کر سکتی ۔ وہاں ٹیکس وصولی کس بنیاد پر ۔ ٹیکس دیتے نہیں تو پھر حق حق کرتے مائیں بہنیں چوک میں کیوں بیٹھا دیتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک سعودی مشترکہ فوجی مشقیں الصمصام 8 ختم ہوگئی - ایکسپریس اردومشقوں میں سرچنگ، جنگی گشت اور دھماکا خیز آلات تلف کرنے کی کارروائیاں بھی کی گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »